-
ہندوستان میں ایک اور خوفناک ٹرین حادثہ، 11 افراد ہلاک کئی زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۵موصولہ اطلاعات کے مطابق، ہندوستان کے صوبے مہاراشٹر میں ایک بڑا ریلوے حادثہ پیش آیا ہے۔ تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس المناک حادثے کے بعد پورے محکمہ ریلوے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔
-
ہندوستان: مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی: 2 افراد ہلاک + ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹ہندوستان میں ایک ٹرین حادثے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
روس کا فوجی ٹرین پر بڑا حملہ 120 یوکرینی فوجی ہلاک
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی مسلح افواج نے خارکیف کے علاقےمیں ایک فوجی ٹرین پر حملہ کردیا جس میں ایک سو بیس یوکرینی فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان میں ایک اور بڑا ٹرین حادثہ، 15 مسافر ہلاک
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ایک بڑے ٹرین حادثے میں کم سے کم پندرہ مسافرہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: اسپیشل ٹرین کی بوگی میں آگ لگ گئی
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳ہندوستان کی ریاست بہار میں لوک مانیہ تلک اسپیشل ٹرین کی ایک بوگی میں آگ لگنے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: جھارکھنڈ میں بھیانک ٹرین حادثہ، ٹرین کی زد میں آکر کم سے کم 12 افراد کی موت
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے علاقے جام تاڑا میں بدھ کی رات ایک بھیانک ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں اب تک کم از کم 12 افراد کی موت کی خبر ہے۔
-
جموں کشمیر کی خاندانی سیاست پر نریندر مودی کی شدید تنقید
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے وادی کشمیر میں پہلی الیکٹرک ٹرین کوہری جھنڈی دکھائی جس کی کشمیری رہنما فاروق عبداللہ نے تعریف کی۔
-
جرمنی: ریل ڈرائیوروں کی 6 روزہ ہڑتال کا اعلان
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲جرمنی میں ریل ڈرائیوروں کی یونین نے بدھ سے پیر تک 6 روزہ ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
-
برطانیہ میں شدید طوفان اور سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰برطانیہ میں مسلسل چوتھے دن شدید طوفان اور سیلاب کے باعث نقل و حمل کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان: چلتی ٹرین میں مسافروں کو زہر کھلادیا، درجنوں مسافروں کی طبیعت خراب
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷ہندوستان میں چینئی سے پالیٹنا (گجرات) جانے والی بھارت گورو ٹرین کے 90 مسافروں کی طبیعت خراب ہونے کی اطلاعات ہیں۔