-
برطانیہ میں 40 ہزار ریلوے کارکنوں کی ہڑتال، نظام نقل و حمل درہم برہم
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵برطانیہ کے ریلوے کے ہزاروں کارکنوں نے تنخواہوں کی صورتحال کے پیش نظر ہڑتال کردی۔
-
روس سے ہندوستان کے لیےکیمیائی کھاد لیکر تیسری ٹرانزٹ ٹرین ایران پہنچ گئی
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۷روس سے کیمیائی کھاد لیکر تیسری ٹرانزٹ ٹرین جنوبی ایران کے صوبے ہرمزگان کے صدر مقام بندر عباس پہنچ گئی ہے۔
-
ایران و پاکستان ریلوے لائن بحال
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حالیہ سیلابی ریلے سے متاثر ہونے والا ایران وپاکستان ریلوے لائن بحال کر دیا گیا۔
-
امریکہ، مسافر ٹرین میں آگ لگ گئی۔ ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳امریکہ میں بوسٹن کے قریب ایک پل سے گزر رہی مسافر ٹرین میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ٹرین میں ۲۰۰ مسافر سوار تھے جن میں سے بعض کسی طرح کھڑکیاں توڑ کر باہر نکلنے میں کامیاب رہے۔
-
امریکہ میں ٹرین اور ٹرک کی ٹکر، 49 ہلاک
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۹امریکہ میں ٹرین اور ٹرک کے در میان تصادم میں 3 افراد ہلاک اور اسی طرح ایک ٹرک سے 46 تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئیں۔
-
اگنی پتھ اسکیم کے خلاف پانچویں روز بھی پرتشدد احتجاج
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹ہندوستان کی مرکزی حکومت کے ذریعے فوج میں بھرتی کی اسکیم کے خلاف پرتشدد مظاہرے پانچویں روز بھی جاری ہیں۔
-
مشہد مقدس سے جا رہی ٹرین حادثے کا شکار، 21 جاں بحق+ ویڈیوز
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران میں مشہد مقدس سے یزد جا رہی ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی۔
-
ایران میں مسافر ٹرین حادثے کا شکار، 17 مسافر جاں بحق
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳ایران کی انجمن ہلال احمر کا کہنا ہے کہ طبس اور یزد کے درمیانی علاقے میں ایک مسافر بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے بعد امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان اور بنگلادیش کے درمیان ایک اور مسافر ٹرین سروس شروع
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱ہندوستان اور بنگلادیش کے درمیان ایک اور مسافر ٹرین سروس شروع ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان میں بجلی کا بحران
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴ہندوستان میں بجلی کے بحران کے نتیجے میں محکمہ ریلوے نے بیالیس ٹرینیں منسوخ کردیں۔