-
امریکہ کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں: ایران
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ برطانوی وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں مشترکہ ایٹمی معاہدے پر پابند رہنے کے سلسلے میں اتفاق ہوا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی: یورپی یونین
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے۔
-
امریکہ کی بالادستی کے مقابلے کیلئے یورپی یونین کے کردار پر ایران کی تاکید
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۹ایران کے صدر نے عام سیاسی رجحانات کے تعین اور یورپی یونین کی ترجیحات میں کونسل آف یورپ کے کردار کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین، عالمی میدان میں ایک بڑے کھلاڑی کی حیثیت سے امریکہ کی یکطرفہ پالیسی کے مقابلے کے لئے ضروری کردار ادا کرے۔
-
ٹرمپ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳امریکہ کی ڈیموکریٹ پارٹی کے سینیئر لیڈروں نے دو ہزار بیس کے امریکی صدارتی انتخابات میں جعلی ووٹ کے لئے امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ کی نئی کوششوں پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
علاقے میں امریکہ کی مہم جوئی پر ایران کا انتباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی حالات اور دو جانبہ روابط کا جائزہ لیا۔
-
صدارتی امیدوار جوبائیڈن کے لئے فون بینکنگ!
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۸سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ایک عجیب قدم اٹھاتے ہوئے اپنی پارٹی کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن کے لئے فون بینکنگ کا سلسلہ شروع کر دیا جس کے تحت وہ امریکی شہریوں کو فون کر کے ان سے جوبائیڈن کو ووٹ دینے کی اپیل کرتے ہیں۔
-
غاصب کی غدار سے گفتگو، مختلف شعبوں میں تبادلۂ خیال کیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸غیر ملکی خبری ذرائع نے صیہونی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو اور عرب امارات کے امیر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کے مابین ٹیلیفونی گفتگو کی خبر دی ہے۔
-
قرہ باغ میں دہشتگردوں کی موجودگی پر ایران و روس کی تشویش
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶ایران اور روس کے سربراہان مملکت نے دو ہمسایہ ممالک آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان فوجی تناؤ پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس مسلئے میں بعض ثالث فریقوں کی مداخت اس بحران کو مزید طویل بنائے گی اور یہ علاقائی ممالک کے مفاد میں نہیں ہے۔
-
ایران اور افغانستان کے سربراہوں کی ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے افغانستان سمیت اپنے تمام پڑوسیوں کے ساتھ برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کے فروغ کو تہران کی اصولی پالیسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، افغانستان میں امن و ثبات کے فروغ کے لئے ہمیشہ افغان حکومت و عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی افغان صدر اور اعلی امن کونسل کے سربراہ سے گفتگو
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے صدر اشرف غنی اور افغانستان کی اعلی امن کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ سے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں اس ملک میں ہونے والے سیاسی سمجھوتے کا خیر مقدم کیا۔