-
پاکستان اور روس کے درمیان تجارت و توانائی سمیت اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۲پاکستان اور روس نے تجارت، توانائی، رابطہ کاری اور دیگر اہم شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
پاکستان: جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۶جماعت اسلامی پاکستان نے ملک میں مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان: ملک کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن: شہباز شریف
Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۳پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ رواں سال معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا سال ہو گا اور یہ کہ پاکستان کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن ہے۔
-
آبنائے ہرمز پر 20 فی صد ٹیکس لگانے کے دعوے سے ٹرمپ کی پسپائی
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۳:۳۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز پر 20 فی صد ٹیکس لگانے کے اپنے دعوے سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔
-
پاکستانی حکومت پر آئی ایم ایف کا دباؤ جاری ہے
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸پاکستان میں بجٹ کے حوالے سے حکومت پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے دباؤ کا سلسلہ جاری ہے