-
جنگ اور محاصرے کی پالیسی ناکام ہو چکی ہے: انصاراللہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ قطر اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے سے پتہ چلتا ہے کہ محاصرے اور جنگ کی پالیسی اب کارگر نہیں رہ گئی ہے۔
-
دنیا اب امریکہ کی تابع دار نہیں رہی: ایران
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ سے زیادہ دباو ڈالنے کے حوالے سے امریکی ناکامی پر امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا پر اب امریکہ کے راج کرنے کا وقت گذر گیا ہے۔
-
ایرانی ویکسین کا ڈبلیو ایچ او کی جانب سے خیرمقدم
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۲عالمی ادارہ صحت نے ایرانی سائنسدانوں کی تیار کردہ کورونا ویکسین کا خیرمقدم کیا ہے اور تاکید کی ہے کہ عالمی ادارہ صحت کو ایرانیوں کی اس بڑی کامیابی کے آزمائشی نتائج کا انتظار ہے۔
-
سال کے آخری دن امریکہ کی ایک اور رسوائی
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی پانچویں کمیٹی نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے امریکی تجویز کو مسترد کرکے سال کے آخری دن ٹرمپ انتظامیہ پر ایک اور کاری ضرب لگائی ہے۔
-
شہید قاسم عالم اسلام کا قابل فخر سرمایہ ہیں: صدر روحانی
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۸صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی کو قومی ہیرو اور ساری دنیا کے مسلمانوں کے لیے قابل فخر شخصیت قرار دیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کا سلسلہ جاری رہےگا : روس
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۳روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ روس کا دفاعی تعاون عالمی قوانین کی بنیاد پر ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں، انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے: پاکستانی وزیر
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷پاکستان کی وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا۔
-
کورونا ویکسین کی فراہمی میں امریکہ رکاوٹ ہے: صدر روحانی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کےلئے ہر لمحے کوشش کر رہے ہیں ۔
-
ایران میں خام اسٹیل کی پیداوار میں اضافہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۷ایران میں خام اسٹیل کی پیداوار میں 11 فیصد کا اضافہ ایسے میں ہوا ہے کہ جب دنیا میں اسٹیل کی مجموعی پیداوار میں 3۔1 فیصد کمی ہوئی ہے۔
-
حکومت کورونا ویکسین کے حصول کو یقینی بنا رہی ہے: صدر ایران
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۱صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود حکومت کورونا ویکسین کی فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے اور قومی سطح پر ویکسین لگانے کا کام جلد شروع کر دیا جائے گا۔