SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • یکطرفہ پابندیاں اور اقدامات انسانیت کے خلاف ہیں : ایران

    یکطرفہ پابندیاں اور اقدامات انسانیت کے خلاف ہیں : ایران

    Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے یکطرفہ پابندیوں اور اقدامات کی مذمت کی اور اسے انسانیت کے خلاف قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے کہا ہے کہ اسے برطرف کرنے کیلئے فوری اقدام کرے۔

  • خطے میں مداخلت کرنے والے ایران کو نصیحت نہ کریں: رہبر انقلاب اسلامی

    خطے میں مداخلت کرنے والے ایران کو نصیحت نہ کریں: رہبر انقلاب اسلامی

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک بار پھر اغیار پر اعتماد نہ کرنے کی نصیحت فرمائی ہے۔

  • ایران نے کی کورونا کا مقابلہ کرنے کیلئے غیرقانونی پابندیوں پر نکتہ چینی

    ایران نے کی کورونا کا مقابلہ کرنے کیلئے غیرقانونی پابندیوں پر نکتہ چینی

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰

    ویانا میں تعینات بین الاقوامی تنظیموں میں ایرانی سفیر اور مستقل نمائندے نے کورونا کی وبا کے خلاف ترقی پذیر ممالک کے اقدامات کیلئے غیرقانونی یکطرفہ پابندیوں اور ان کے نتائج پر تنقید کی۔

  • امریکہ نے دباؤ بنا کر ایران کو مذاکرات کی میز پر بٹھانے کا پھر خواب دیکھا

    امریکہ نے دباؤ بنا کر ایران کو مذاکرات کی میز پر بٹھانے کا پھر خواب دیکھا

    Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷

    ایران کے امور میں امریکی حکومت کے خصوصی نمائندے الیوٹ آبرامز نے زور دے کر کہا ہے کہ واشنگٹن، اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی جاری رکھے گا۔

  • ایران کے مقابلے میں امریکہ کی جنگی ناتوانی کا اعتراف

    ایران کے مقابلے میں امریکہ کی جنگی ناتوانی کا اعتراف

    Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳

    مغربی ایشیا میں امریکی دہشتگردوں کے مرکز سینٹکام کے کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف جنگ کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔

  • یورپی ٹرائیکا کا دعوا بے بنیاد ہے، یورپ اپنے وعدوں پر عمل کرے: ایران

    یورپی ٹرائیکا کا دعوا بے بنیاد ہے، یورپ اپنے وعدوں پر عمل کرے: ایران

    Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تینوں یورپی ملکوں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو چاہئے کہ سیاسی تشہیراتی مہم چلانے کے بجائے ایٹمی معاہدے کے دائرے میں اپنے تمام فرائض پر مکمل طور پر عمل کریں۔

  • امریکہ پر اعتماد کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: ایران

    امریکہ پر اعتماد کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: ایران

    Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۲

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ دباؤ کی امریکی پالیسی بری طرح ناکام ہوگئی ہے اور مائیک پومپیو کے لب و لہجے میں پائی جانے والی مایوسی اس کا واضح ثبوت ہے۔

  • ممالک پر سے پابندیاں کم کی جائیں: امریکی قانون ساز

    ممالک پر سے پابندیاں کم کی جائیں: امریکی قانون ساز

    Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵

    امریکہ کی دسیوں قانون ساز شخصیتوں نے کورونا کا مقابلہ کرنے کی غرض سے ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک پر عائد امریکی پابندیوں میں کمی لانے پر زور دیا ہے۔

  • امریکہ نے پھر نشہ کیا، بولا ایران پر اور پابندیاں لگائیں گے

    امریکہ نے پھر نشہ کیا، بولا ایران پر اور پابندیاں لگائیں گے

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۹

    امریکہ کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے آخری ایام بسر کرنے والے مائیک پومپیؤ نے کہا ہے کہ اس ہفتے کے دوران ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی۔

  •  ایران پر عائد پابندیاں ختم کی جائیں: جی 77

     ایران پر عائد پابندیاں ختم کی جائیں: جی 77

    Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۳

    جی 77 گروپ نے ایران کے خلاف عائد یک طرفہ اور غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    ۱۴ hours ago
  • نتن یاہو کو جھٹکے پر جھٹکا ، لیکود پارٹی میں استعفوں کی جھڑی ، کیا یہ جنگ میں شکست کا اثر ہے ؟

  • ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن کبھی بھی تسلیم نہیں ہوں گے، ہرگز نہیں، لبنان حکومت کا اسرائیل کو لگام دینے کے بجائے مزاحمت پر دباؤ: شیخ نعیم قاسم

  • پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن: شہباز شریف

  • تہران سے واضح اعلان: ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، مزاحمت کا راستہ برقرار رہے گا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS