-
ملت ایران کو امریکہ سے دشمنی ہی کی توقع ہے : صدر روحانی
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ملت ایران کے ساتھ امریکی دشمنی کی طویل تاریخ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملت ایران کو امریکہ سے دشمنی کے سوا کوئی اور توقع نہیں ہے۔
-
امریکی پابندیاں، کورونا کے خاتمے میں رکاوٹ
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۸ایران، عراق، شام، روس اور چین سمیت چھبیس ممالک نے دنیا کے خود مختار ملکوں کے خلاف امریکہ اور بعض مغربی اتحادیوں کی ظالمانہ اقتصادی پابندیوں کو کورونا وائرس کے مقابلے میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے، تمام پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کورونا میں مبتلا ٹرمپ کی اپیل، فوراً ایران پر نئی پابندیاں عائد کرو + کارٹون
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ کے مقابلے میں ایران و روس مشترکہ تعاون جاری رکھیں گے
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تہران اور ماسکو کے مابین عالمی سطح پر باہمی تعاون اور ثقافتی امور میں تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔
-
امریکی پابندیاں طبی دہشت گردی کی مصداق ہیں: جواد ظریف
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کورونا مہم کے دوران امریکی پابندیوں کو طبی دہشت گردی کا مصداق قرار دیا ہے۔
-
امریکی پابندیاں، طبی دہشت گردی کا واضح نمونہ ہیں: جواد ظریف
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰ایران کا کہنا ہے کہ تہران کے خلاف امریکی پابندیاں، طبی دہشت گردی کا واضح نمونہ ہیں۔
-
ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں کے مخالفین کو امریکہ کی دھمکی
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نے دھمکی دی ہے کہ ایران پر اسلحہ جاتی پابندیوں کی مدت میں توسیع کے مخالف ممالک پر بھی پابندیاں عائد کی جائیں گی
-
ایرانی عوام امریکی محاصرے کو توڑ دیں گے: صدر روحانی
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کو ایرانی قوم کے خلاف تمامتر جرائم کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے عوام امریکی محاصرے کو توڑ دیں گے۔
-
ایٹمی معاہدے کی حمایت پر قائم ہیں: پاکستان
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲حکومت پاکستان نے ایک بار پھر بین الاقوامی ایٹمی معاہدے پر عمل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ کو اقوام متحدہ سے مایوسی کیوں ہوئی؟
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی پابندیاں دوبارہ عائد نہ کرنے پر عالمی ادارے کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔