-
سخت دور اور پابندیوں کے باوجود ایران کامیاب رہا: صدر روحانی
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ظالمانہ پابندیوں اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دور میں بھی حکومت، اپنی منصوبہ بندی کی بدولت ایرانی عوام کی ضروریات کی اشیا منجملہ دواؤں کی فراہمی میں کامیاب رہی ہے۔
-
ترکی ایران کے ساتھ ہے: ترک وزیر خارجہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶ترکی کے وزیر خارجہ نے پیر کی شب ایران کے وزیر خارجہ سے ہونے والی ملاقات کے بعد ٹوئیٹ کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے پر زور دیا۔
-
ترکی ایران کے خلاف پابندیوں کا مخالف ہے
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کا مخالف ہے۔
-
ایران پر زیادہ سے زیادہ دباو ڈالنے کا سلسلہ جاری رہے گا: امریکہ کی گیدڑ بھبکی
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲امریکہ کے وزیر خارجہ نے اپنے قدیمی اور غیر موثر جملے دہراتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباو ڈالنے کی پالیسی کو جاری رکھے گا۔
-
برطانیہ نے عالمی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیوں کی مذمت کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰برطانیہ نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کئے جانے کے امریکی فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
عالمی تنظیموں کی بجٹ کٹوتی پر ایران کا اظہار تشویش
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں اور اسکی جانب سے عالمی تنظیموں کی بجٹ کٹوتی پر اپنے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اسکے تباہ کن نتائج پر خبردار کیا۔
-
امریکہ کے خلاف شامی عوام کے مظاہرے
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰شام کے عوام نے دارالحکومت دمشق میں ملک پر عائد امریکہ اور یورپ کی پابندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
عالمی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیاں نا منظور، بین الاقوامی ردعمل
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵عالمی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیاں عائد ہو جانے کے بعد عالمی سطح پر منفی رد عمل سامنے آ رہا ہے۔
-
امریکہ نے عالمی فوجداری عدالت سے بھتہ لینے کا فیصلہ کیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے عالمی فوجداری عدالت (International Criminal Court) کے عملےکے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ عالمی ادارہ سفارتکاروں کی شکل میں قانون کی خلاف ورزی کرنے والے بدمعاشوں کی دھونس و دھمکی کا شکار ہو گیا ہے۔
-
دشمن ایران کی ترقی کا راستہ روکنے میں ناکام رہا: صدر روحانی
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پابندیوں کا حربہ بھی ایرانی عوام کی ترقی کا راستہ نہیں روک سکا ہے۔