-
چین اور امریکہ کی اقتصادی جنگ میں شدت
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۹چین اور امریکہ کی اقتصادی جنگ میں روز بروز شدت آتی جا رہی ہے اور اس کے اثرات دنیا کے دیگر ممالک میں بھی محسوس کئے جا رہے ہیں۔
-
ایرانی عوام اور حکام، امریکی پابندیوں کے خلاف ایک پیج پر: حسن روحانی
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۷ایران کے صدرنے کہا ہے کہ ایرانی عوام اورحکام امریکہ اور اس کی یکطرفہ پابندیوں کے خلاف ایک پیج پر ہیں۔
-
چینی فون کمپنی ہواوے بدستور امریکی پابندیوں کی زد میں
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۲جب سے ٹرمپ امریکہ کا صدر بنے ہیں امریکہ کے مختلف ملکوں کے ساتھ تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں۔ اور چھوٹی باتوں پر ٹرمپ ملکوں اور کمپنیوں پر پابندی عائد کر دیتے ہیں۔
-
ایرانی قوم نے امریکی پابندیوں کے باوجود بڑی کامیابیاں حاصل کیں: حسن روحانی
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہذیبوں کے مابین مکالمہ عظیم ایرانی قوم کی سوچ اور منطق کا نتیجہ ہے۔
-
سعودی عرب اور قطر ایک بار پھر آمنے سامنے
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۲قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان نےسعودی عرب کے خارجہ امور کے وزیر مملکت کی جانب سے قطرپردہشت گردوں کی حمایت کرنے کے الزام پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
عالمی برادری کو جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے اقدام کرنا چاہئیے: جواد ظریف
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات ایشیائی ممالک کے اپنے چند ملکوں کے دورے کے اختتام پر ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ عالمی برادری کو چاہئیے کہ جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے اقتصادی اقدامات کرے۔
-
ایران مغربی ایشیا میں امن و استحکام کے درپے : حمید بعیدی نژاد
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶برطانیہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ سےمغربی ایشیا میں امن و استحکام کے درپے رہا ہے۔
-
ٹرمپ کا ایران کے مقابلے میں امریکہ کی ناتوانی کا اعتراف
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف دباؤ بڑھاتے ہوئے تہران سے مذاکرات کی بارہا درخواست کے ساتھ ساتھ متضاد مواقف اختیار کرتے ہوئے ایران کے مقابلے میں امریکہ کی ناتوانی کا اعتراف کیا ہے۔
-
آسٹریا: اسکولوں میں حجاب پرپابندی کے خلاف مسلم تنظیموں کا شدید ردعمل
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۳آسٹریا کی پارلیمنٹ نے پرائمری اسکولوں میں حجاب پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے۔
-
ایران مخالف امریکی پابندیاں اشتعال انگیزی پر مبنی: آسٹریا
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴آسٹریا کے صدر نے کہا ہے کہ ایران مخالف امریکی پابندیاں نہ صرف اشتعال انگیزی ہے بلکہ اس سے یورپی ممالک بھی متاثر ہوئے ہیں ۔