-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں مسترد، چین کا اعلان
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶چین نے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کو مسترد کردیاہے۔
-
امریکی قدم، ایران کے خلاف اعلان جنگ ہے: عبد الباری عطوان
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۵مشہور عربی اخبار رای الیوم کے چیف ایڈیٹر کا کہنا ہے کہ ایران کے تیل کے خریداروں کو حاصل چھوٹ کو ختم کرنا امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ کا اعلان ہے اور مزاحمتی محاذ، امریکا کی وحشیانہ سازشوں کے مقابلے میں ایران کے ساتھ رہے گا ۔
-
ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھنے پر روس کی تاکید
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳امریکہ، ایران کا ایٹمی معاہدہ ختم کرنے کے مقصدسے مئی 2018 کو اس معاہدے سے نکل گیا- ٹرمپ حکومت نے دو مرحلے اگست اور نومبر 2018 میں ایران کے خلاف ایک بار پھر ایٹمی پابندیاں عائد کردیں اور ابھی بھی یہ پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں واشنگٹن نے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں سے متعلق کچھ چھوٹ بھی ختم کردی ہے-
-
ایران کے مقابلے میں کوئی دشمن کامیاب نہیں ہو سکتا، صدر مملکت
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے اتحاد اور یکجہتی کی بدولت کوئی بھی دشمن ایران کے خلاف اپنی سازشوں میں کامیاب نہیں ہو سکتا۔
-
ایران کے تیل کی برآمدات بند کرانا ناممکن ہے، اوپیک کے سیکریٹری جنرل
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کے سیکریٹری جنرل نے تیل کی منڈی سے ایرانی تیل کو ہٹائے جانے کو ناممکن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اوپیک میں کسی کی من مانی نہیں چلتی
-
قطر نے کیا ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲قطرکے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا خاتمہ ہونا چاہئے
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے ہندوستانی عوام پر اثر
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۰واشنگٹن میں ہندوستان کے سفیر نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے تیل کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی بڑھنے سے ہندوستان کے عوام متاثر ہو رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کی کیوبا پر شدید ترین پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷امریکی صدر ٹرمپ نے کیوبا کا مکمل محاصرہ اور اس کے خلاف شدید ترین پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے ہندوستانی عوام متاثر
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۹واشنگٹن میں ہندوستان کے سفیر نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے تیل کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی بڑھنے سے ہندوستان کے عوام متاثر ہو رہے ہیں۔
-
فاش شدہ منصوبے |Farsi Sub Urdu
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲دشمن اس کوشش میں ہے کہ ایرانی قوم کی حوصلہ شکنی کرے؛ البتہ ایرانی قوم کے بارے میں امریکہ کے سارے منصوبے فاش ہوچکے ہیں؛ اُن کے پاس ایسا کوئی بھی منصوبہ نہیں بچا جسے عملی کرکے نقصان پہنچا سکیں۔ وہ جو کچھ کرسکتے تھے، کرچکے۔ اِن کے آئندہ کے منصوبے بھی فاش ہوچکے ہیں۔