-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں عوام دشمنی ہیں، روس
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳روس نے ایرانی تیل کی فروخت پر امریکی پابندیوں کو عوام دشمنی قرار دیا ہے۔
-
ایرانی تیل کی برآمدات کو صفرتک پہنچانے کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، وزیر پیٹرولیم
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے پیٹرولیم کے وزیر بیژن نامدار زنگنہ نے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی برآمدات کو صفر تک پہنچانے کا امریکا کا خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکے گا۔
-
پابندیوں سے متعلق امریکی چھوٹ کی کوئی قدر و قیمت نہیں: ایران
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کیخلاف امریکی پابندیوں کوغیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی جانب سے پابندیوں کے حوالے سے ایران سے تیل خریدنے والے ممالک کو دی گئی چھوٹ کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہے۔
-
یکطرفہ پابندیاں عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی: ایران
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۳ایران نے کہا ہےکہ یکطرفہ پابندیاں عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی ہے جس سےممالک کی ترقی مشکل میں پڑتی ہے
-
یوگی اور مایاوتی کے بعد مینکا گاندھی اوراعظم خان پربھی پابندی
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۶الیکشن کمیشن نےاب سماجوادی پارٹی کے لیڈراعظم خان پر72 گھنٹےاورمینکا گاندھی پر48 گھنٹےکی پابندی لگا دی ہے۔ پابندی کے سبب یہ دونوں لیڈرانتخابی مہم میں حصہ نہیں لےسکیں گے۔
-
اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال ساتویں روز میں داخل
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال ساتویں روز میں داخل ہو گئی ہے۔ دوسری جانب فلسطین کی قومی اور مزاحمتی تنظیموں نے فلسطینی قیدیوں کی جان بچانے کے لئے عالمی برادری اور بین الاقوامی اداروں سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
وینزویلا پرپابندی: امریکہ کا ایک اورغیرقانونی اقدام
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹امریکہ نے اپنے ایک اورغیر قانونی اقدام کے دائرے میں وینزویلا کی چار تیل کمپنیوں اور نو بحری جہازوں پر پابندی لگادی۔
-
طالبان پرعائد سفری پابندیاں ختم، اقوام متحدہ کا اعلان
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۸اقوام متحدہ نے افغان امن مذاکرات میں شرکت کرنے کے لیے طالبان ٹیم کے سربراہ اور ملا برادر سمیت 11 اراکین پر عائد سفری پابندیوں کو عارضی طور پر ختم کردیاہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کے من گھڑت دعوے پر ایران کا رد عمل
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کیخلاف اقتصادی دہشتگردی کی ذمہ داری تسلیم کرنی چاہیے۔
-
ایران مخالف امریکی پابندیاں، اقتصادی دہشتگردی: جواد ظریف
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران مخالف امریکی پابندیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف ایران کیخلاف اقتصادی جنگ نہیں بلکہ اقتصادی دہشتگردی ہے۔