SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • یوگی اور مایاوتی کے بعد مینکا گاندھی اوراعظم خان پربھی پابندی

    یوگی اور مایاوتی کے بعد مینکا گاندھی اوراعظم خان پربھی پابندی

    Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۶

    الیکشن کمیشن نےاب سماجوادی پارٹی کے لیڈراعظم خان پر72 گھنٹےاورمینکا گاندھی پر48 گھنٹےکی پابندی لگا دی ہے۔ پابندی کے سبب یہ دونوں لیڈرانتخابی مہم میں حصہ نہیں لےسکیں گے۔

  • اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال ساتویں روز میں داخل

    اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال ساتویں روز میں داخل

    Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱

    اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال ساتویں روز میں داخل ہو گئی ہے۔ دوسری جانب فلسطین کی قومی اور مزاحمتی تنظیموں نے فلسطینی قیدیوں کی جان بچانے کے لئے عالمی برادری اور بین الاقوامی اداروں سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔

  • وینزویلا پرپابندی: امریکہ کا ایک اورغیرقانونی اقدام

    وینزویلا پرپابندی: امریکہ کا ایک اورغیرقانونی اقدام

    Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹

    امریکہ نے اپنے ایک اورغیر قانونی اقدام کے دائرے میں وینزویلا کی چار تیل کمپنیوں اور نو بحری جہازوں پر پابندی لگادی۔

  • طالبان پرعائد سفری پابندیاں ختم، اقوام متحدہ کا اعلان

    طالبان پرعائد سفری پابندیاں ختم، اقوام متحدہ کا اعلان

    Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۸

    اقوام متحدہ نے افغان امن مذاکرات میں شرکت کرنے کے لیے طالبان ٹیم کے سربراہ اور ملا برادر سمیت 11 اراکین پر عائد سفری پابندیوں کو عارضی طور پر ختم کردیاہے۔

  • امریکی وزیر خارجہ کے من گھڑت دعوے پر ایران کا رد عمل

    امریکی وزیر خارجہ کے من گھڑت دعوے پر ایران کا رد عمل

    Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کیخلاف اقتصادی دہشتگردی کی ذمہ داری تسلیم کرنی چاہیے۔

  • ایران مخالف امریکی پابندیاں، اقتصادی دہشتگردی: جواد ظریف

    ایران مخالف امریکی پابندیاں، اقتصادی دہشتگردی: جواد ظریف

    Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران مخالف امریکی پابندیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف ایران کیخلاف اقتصادی جنگ نہیں بلکہ اقتصادی دہشتگردی ہے۔

  • ایران پر دواؤں اور خوراک پر امریکی پابندی ، عالمی عدالت انصاف کی جانب سے جواب طلب

    ایران پر دواؤں اور خوراک پر امریکی پابندی ، عالمی عدالت انصاف کی جانب سے جواب طلب

    Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳

    عالمی عدالت انصاف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف پابندیاں منسوخ کرنے کے لئے امریکی حکومت کو خط روانہ کرنے کی خبر دی ہے

  • ایران کے خلاف پابندیاں ختم کئے جانے کا مطالبہ

    ایران کے خلاف پابندیاں ختم کئے جانے کا مطالبہ

    Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱

    بین الاقوامی عدالت انصاف نے امریکی حکومت کے نام اپنے ایک مراسلے میں ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیاں اور پامپیئو کی ہرزہ سرائی

    ایران کے خلاف امریکی پابندیاں اور پامپیئو کی ہرزہ سرائی

    Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۴

    دیگر ملکوں خاص طور پر واشنگٹن کے حریف اور مخالف ملکوں کے خلاف پابندیاں عائد کرنا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ صدارت میں واشنگٹن کی خارجہ پالیسی کا اہم جز ہے-

  • امریکہ کی ایران مخالف پابندیوں کی شکست

    امریکہ کی ایران مخالف پابندیوں کی شکست

    Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۴

    ایران کے سینٹرل بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران مخالف پابندیاں عملی طور پر شکست سے دوچار ہو گئی ہیں اور ان پابندیوں کے نتیجے میں ایران نے اپنا تجارتی نظام تبدیل کر دیا جس کے اثرات نمایاں ہونا شروع ہو گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۱۲ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS