SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • یورپ ایران مخالف امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار

    یورپ ایران مخالف امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار

    Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۱

    آسٹریا کے پارلیمانی کمیشن برائے خارجہ پالیسی کے سربراہ اینڈریاس شیدر نے کہا ہے کہ یورپ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔

  • ایٹمی معاہدہ باقی رہے گا، وال اسٹریٹ جنرل

    ایٹمی معاہدہ باقی رہے گا، وال اسٹریٹ جنرل

    Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۰

    چین، ہندوستان اور ترکی ایران سے تیل کی خریداری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ٹرمپ حکومت کی مدت پوری ہونے تک ایٹمی معاہدے کو باقی رکھے جانے کی کوشش و حمایت کرتے رہیں گے۔

  • ایرانی تیل کی برآمدات صفر تک پہنچانے کا امریکی خواب پورا نہیں ہوگا

    ایرانی تیل کی برآمدات صفر تک پہنچانے کا امریکی خواب پورا نہیں ہوگا

    Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۲

    ایران کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ایران کی تیل کی برآمدات کو صفر تک پہنچانے کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہو گا۔

  • چین کے فوجی ادارے پر امریکی پابندی

    چین کے فوجی ادارے پر امریکی پابندی

    Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۰

    امریکا نے چین کے ایک فوجی ادارے پر پابندیاں لگادی ہیں۔

  • ایرانی قوم خوداعتمادی اور آزادی کا تحفظ کرتے ہوئے پابندیوں کا مقابلہ کرتی رہے گی، ڈاکٹر ولایتی

    ایرانی قوم خوداعتمادی اور آزادی کا تحفظ کرتے ہوئے پابندیوں کا مقابلہ کرتی رہے گی، ڈاکٹر ولایتی

    Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۲

    بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم خوداعتمادی اور آزادی کا تحفظ کرتے ہوئے مغربی ملکوں کی تمام پابندیوں کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

  • ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کوامریکی دھمکی

    ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کوامریکی دھمکی

    Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۹

    امریکی وزیر خارجہ پمپئو نے ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کو پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔

  • اقوام متحدہ کی ایران و شام  کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کی مذمت

    اقوام متحدہ کی ایران و شام کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کی مذمت

    Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸

    اقوام متحدہ نے ایران، شام، غزہ اور وینیزوئیلا کے خلاف یکطرفہ پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • ایرانی عوام کو اسلامی انقلاب سے جدا کرنے کی سوچ غلط ہے

    ایرانی عوام کو اسلامی انقلاب سے جدا کرنے کی سوچ غلط ہے

    Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دنیا خاص طور سے امریکہ میں ایسی صورتحال بنی ہےکہ وہ یہ تصور کرتے ہیں کہ ایران پر پابندیاں عائد کر کے اور دباؤ ڈال کرایرانی عوام کو اسلامی انقلاب سے جدا کیا جا سکتا ہے کہ ان کی یہ سوچ اور فکر غلط ہے۔

  • ایران کے سلسلے میں امریکا کے رویّے پر روس اور فرانس کی شدید تنقید

    ایران کے سلسلے میں امریکا کے رویّے پر روس اور فرانس کی شدید تنقید

    Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷

    روس اور فرانس کے وزرائے خارجہ نے واشنگٹن کی من مانی اور خودسرانہ پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے ایران کے سلسلے میں امریکی اقدامات کو غیر پیشہ ورانہ، غیر قانونی اور غیرحقیقت پسندانہ قرار دیا ہے۔

  • یورپ امریکہ کے مقابلے میں اپنے مفادات کادفاع کرے، جرمنی کا مطالبہ

    یورپ امریکہ کے مقابلے میں اپنے مفادات کادفاع کرے، جرمنی کا مطالبہ

    Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۰

    جرمن وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے رکن ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکی پابندیوں اور ٹیرف کے مقابلے میں اپنے مفادات کے دفاع کے لیے متحد ہوجائیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۲ hours ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS