SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • خاشقجی قتل، سترہ سعودی شہریوں کے خلاف نمائشی پابندیاں

    خاشقجی قتل، سترہ سعودی شہریوں کے خلاف نمائشی پابندیاں

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰

    امریکا نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ولی عہد محمد بن سلمان کے قریبی ساتھیوں سمیت سترہ سعودی شہریوں پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی۔

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ناکام

    ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ناکام

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۰

    ایران کی حکومت اور عوام نے اپنی استقامت اور یکجہتی سے امریکی سازشوں کو ایک بار پھرناکامی سے دوچار کیا ہے۔

  • امریکی انتظامیہ کے لئے بہت خراب دن آنے والے ہیں: جواد ظریف

    امریکی انتظامیہ کے لئے بہت خراب دن آنے والے ہیں: جواد ظریف

    Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف نے امریکی پابندیوں کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے ایک دن بعد امریکی حکمرانوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی انتظامیہ کے لئے بہت خراب دن آنے والے ہیں-

  • کیا امریکی پابندیاں کامیاب ہوں گی؟ عطوان کا بے باک مقالہ

    کیا امریکی پابندیاں کامیاب ہوں گی؟ عطوان کا بے باک مقالہ

    Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۱

    جب اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے نفاذ کو تاریخی دن قرار دیتے ہیں تو جتنے بھی شریف عرب اور مسلم شہری ہیں ان کے لئے واجب ہے کہ ان پابندیوں کی بے دریغ مخالف کریں ۔

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیاں! ۔ کارٹون

    ایران کے خلاف امریکی پابندیاں! ۔ کارٹون

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷

    ایران کے خلاف امریکی پابندیاں کوئی نئی بات نہیں ہیں اور ان کا سلسلہ مختلف بہانوں سے 1979 سے اب تک جاری ہے۔سامراجی طاقتیں اس خیال خام میں ہیں کہ وہ ایران کو اپنی طاقت اور مطالبات کے آگے تسلیم ہونے پر مجبور کر سکتی ہیں مگر گزشتہ چالیس سال میں حقیقت اس کے برعکس ہی ثابت ہوئی ہے۔

  • ایران کے مقابلے میں امریکہ کی پسپائی کا سلسلہ جاری

    ایران کے مقابلے میں امریکہ کی پسپائی کا سلسلہ جاری

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۸

    امریکہ نے اپنے موقف سے پیچھے ہٹتے ہوئے چابہار بندرگاہ کی توسیع کے منصوبے کو اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف نئی پابندیوں سے استثنی دے دیا ہے.

  • ایران امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی طاقت و توانائی رکھتا ہے

    ایران امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی طاقت و توانائی رکھتا ہے

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران پر امریکی پابندیوں کو ظالمانہ اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی طاقت و توانائی رکھتا ہے۔

  • عراق، ایران مخالف پابندیوں کا حصہ نہیں: عراقی وزیراعظم

    عراق، ایران مخالف پابندیوں کا حصہ نہیں: عراقی وزیراعظم

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۹

    عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق ہرگز ایران کے خلاف پابندیوں کا حصہ نہیں بنے گا۔

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں، روسی صدر

    ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں، روسی صدر

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۰

    روس کے صدر پوتین نے ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیاں! ۔ کارٹون

    ایران کے خلاف امریکی پابندیاں! ۔ کارٹون

    Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۲

    ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے نئے دور کے آغاز کے ساتھ ہی امریکہ نے آٹھ ممالک کو ایران سے تیل خریدنے کی محدودیت سے مستثنیٰ رکھا ہے جن میں چین، ہندوستان، جنوبی کوریا اور جاپان بھی شامل ہیں!

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۱۵ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS