ایران کے خلاف امریکی پابندیاں! ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i338167-ایران_کے_خلاف_امریکی_پابندیاں!_کارٹون
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں کوئی نئی بات نہیں ہیں اور ان کا سلسلہ مختلف بہانوں سے 1979 سے اب تک جاری ہے۔سامراجی طاقتیں اس خیال خام میں ہیں کہ وہ ایران کو اپنی طاقت اور مطالبات کے آگے تسلیم ہونے پر مجبور کر سکتی ہیں مگر گزشتہ چالیس سال میں حقیقت اس کے برعکس ہی ثابت ہوئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷ Asia/Tehran
  • ایران کے خلاف امریکی پابندیاں! ۔ کارٹون