-
ایٹمی معاہدے میں امریکی واپسی پر زور
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی ویکسین نئے کورونا وائرس کے خلاف بھی موثر
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵ایرانی ماہرین کی تیار کردہ ایک اور کورونا ویکسین پاستوکووک نئے کورونا وائرس کے مقابلے میں بھی موثر واقع ہورہی ہے۔
-
امریکی پابندیوں کے غیرمؤثر ہونے پر ایران کی تاکید
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران مخالف امریکی پابندیاں غیر مؤثر اور لاحاصل ہیں، جوبائیڈن ایران سے متعلق ماضی کے اعداد و شمار کا بغور مطالعہ کریں: جواد طریف
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی پابندیوں کو لاحاصل اور بے سود قراردیتے ہوئے امریکی صدر کو ان اعدادو شمار پر نگاہ ڈالنے کا مشورہ دیا ہے جو تہران کے خلاف امریکی پابندیوں کے غیر موثر ہونے کی نشاندھی کر رہے ہیں۔
-
نئی حکومت کی تشکیل سے پہلے ایٹمی مذاکرات ممکن نہیں: مغربی میڈیا کا دعوا
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰مغربی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ایٹمی مذاکرات کا ساتواں دور تہرا ن میں نئی حکومت کی تشکیل سے پہلے ممکن نہیں۔
-
ویانا مذاکرات کے نتیجہ بخش ہونے کے قریب پہنچ گئے ہیں ، ایران
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں موثر اور عملی طور پر ختم ہونی چاہئیں۔
-
ایٹمی معاہدے سے متعلق سہ ماہی رپورٹ، پارلیمنٹ میں پیش
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶ایران کی وزارت خارجہ نے ایٹمی معاہدے سے متعلق اپنی بائیسویں اور آخری رپورٹ مجلس شورائے اسلامی یا پارلیمنٹ میں پیش کردی ہے جس میں حالیہ ویانا مذاکرات کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔
-
ہم پر دباؤ ڈالنے کے لئے امریکہ مسلمانوں کا پتّہ کھیل رہا ہے: چین
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷چین نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کا مناسب جواب دیا جائے گا۔
-
دواؤں پرپابندی جنگی جرم ہے: ایران
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
دواؤں اور طبی آلات پر پابندی، جنگی جرم ہے: ایران
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰دواؤں اور طبی آلات پر پابندی ایک جنگی جرم ہے، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہی۔