-
پابندیوں کے خاتمے کو لے کر امیرعبد اللہیان اور بورل کی پھر گفتگو
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۸ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جورب بورل نے تہران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کے موضوع پر ایک بار پھر ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔
-
روسی برآمدات میں رکاوٹیں ختم کئے جانے کی ضرورت پر اقوام متحدہ کا زور
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے روسی غذائی اشیا اور کھاد کی برآمدات میں پائی جانے والی رکاوٹیں دور کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پابندیوں کی دیواریں جلد ہی ٹوٹ جائیں گی: ایران
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲ایران نے کہا ہے کہ ہمارے پاس پابندیوں کی دیواروں کو توڑنے کا منصوبہ ہے۔
-
پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لیسٹ سے باہر، بلاول بھٹوزرداری کی قوم کو مبارک باد
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے لیے ہونے والی فنڈنگ پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے خارج کردیا۔
-
دشمن کی شرارتوں کا دندان شکن جواب دیں گے: ایران
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳ایران نے کہا ہے کہ اسلامی نظام کو کمزور کرنے والے ہر اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائیگا۔
-
انسان دوستانہ اشیاء بھی پابندیوں کا شکار ہیں: ایران
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴انسان دوستانہ اشیا کا پابندیوں سے استثنیٰ ایک بڑا جھوٹ ہے جس کا سہارا امریکہ، رائے عامہ کو گمراہ کرنے اور اپنے فرائض کی انجام دہی سے فرار کے لئے لے رہا ہے، یہ بات ایرانی کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ کاظم غریب آبادی نے کہی۔
-
سائبر حملے کا الزام، البانیہ کا نہیں امریکہ کا تیار کردہ سیناریو ہے: ایران
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲ایران نے اپنی انٹیلیجنس کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کے نفاذ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ویانا مذاکرات کے تعلق سےجوزف بوریل پر تنقید
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
معاہدہ جس میں لوپ ہول اور ابہامات ہوں، ہمیں قبول نہیں: ایران
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳ایران کی مذاکراتی ٹیم کے مشیر نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے کی بحالی کے سمجھوتے میں ، ابہام اور لوپ ہول ہرگز قبول نہیں کرے گا۔
-
صیہونی حکومت کو امن و سلامتی کا قیام برداشت نہیں: ایران
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل کون ہوتا ہے جو ایٹمی معاہدے کے حوالے سے برطانیہ کو ڈکٹیٹ کرے۔