SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پارلیمنٹ

  • نئی حکومت کے حوالے سے جاری سسپنس کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے دیا استعفیٰ

    نئی حکومت کے حوالے سے جاری سسپنس کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے دیا استعفیٰ

    Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵

    ہندوستان کی صدر نے نریندر مودی کا وزیر اعظم کے عہدے کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔

  • یورپی پارلیمان کے رکن نے اسرائیل کو دہشت گرد قرار دیا

    یورپی پارلیمان کے رکن نے اسرائیل کو دہشت گرد قرار دیا

    Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹

    یورپی پارلیمان کے رکن مائک والاس نے سنیچر کو کہا ہے کہ صیہونی حکومت بین الاقوامی قوانین کا احترام نہیں کرتی اور دہشت گرد ہے۔

  • ہندوستان: لوک سبھا کے الیکشن کے آخری مرحلے کی ووٹنگ ختم، انڈیا اتحاد کا اجلاس

    ہندوستان: لوک سبھا کے الیکشن کے آخری مرحلے کی ووٹنگ ختم، انڈیا اتحاد کا اجلاس

    Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸

    ہندوستان میں جہاں لوک سبھا کے الیکشن کے آخری مرحلے کی ووٹنگ کے اختتام کے ساتھ ہی کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے 'انڈیا' اتحاد کا اجلاس طلب کیا ۔

  • ہندوستان کے عام انتخابات کے آخری مرحلے کیلئے ووٹنگ کل، سب کی نظریں انتخابی نتائج پر

    ہندوستان کے عام انتخابات کے آخری مرحلے کیلئے ووٹنگ کل، سب کی نظریں انتخابی نتائج پر

    May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۳

    ہندوستان کے عام انتخابات کے آخری مرحلے کی ووٹنگ کی تیاری مکمل ہوگئی ہے اور کل آخری مرحلے کے لئے ووٹ ڈالے جائيں گے۔

  • محمد باقر قالیباف دوبارہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے

    محمد باقر قالیباف دوبارہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے

    May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸

    محمد باقر قالیباف دوبارہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔

  • ایران کی بارہویں پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا

    ایران کی بارہویں پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا

    May ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۹

    ایران کی بارہویں پارلیمنٹ کی افتتاحی تقریب آج مجلس شورائے اسلامی میں منعقد ہوئی جس میں منتخب ارکان کے علاوہ اعلیٰ سول و فوجی حکام اور غیرملکی سفرا بھی موجود تھے۔

  • ہندوستان میں قتل کیے گئے بنگلادیش کے رکن اسمبلی کی لاش کے حوالے سے خوفناک تفصیلات

    ہندوستان میں قتل کیے گئے بنگلادیش کے رکن اسمبلی کی لاش کے حوالے سے خوفناک تفصیلات

    May ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۶

    ہندوستان میں قتل کیے گئے بنگلادیش کے رکن اسمبلی کی لاش کے حوالے سے خوفناک تفصیلات سامنے آ رہی ہیں۔

  • الیکشن کمیشن آف پاکستان بیک فٹ پر

    الیکشن کمیشن آف پاکستان بیک فٹ پر

    May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴

    الیکشن کمیشن نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ، دہشت گردی کے خلاف مہم کی علمبردار ہے : ترجمان وزارت خارجہ

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ، دہشت گردی کے خلاف مہم کی علمبردار ہے : ترجمان وزارت خارجہ

    May ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۲

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایران کی سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دینے پر مبنی کینیڈا کی پارلیمنٹ کے اقدام کو، غیر عاقلانہ، دشمانہ اور بین الاقوامی قوانین و اصول کے منافی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، دہشت گردی کے خلاف مہم کی علمبردار ہے۔

  • دنیا صیہونی حکومت کا پیرس اولمپکس سے بائیکاٹ کرے: ایرانی رکن پارلیمنٹ

    دنیا صیہونی حکومت کا پیرس اولمپکس سے بائیکاٹ کرے: ایرانی رکن پارلیمنٹ

    May ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹

    ایک ایرانی رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک کو امتیازی سلوک اور ناانصافی ترک کر کے صیہونی حکومت کے ساتھ سنجیدگی سے نمٹنا چاہیے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۱۱ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS