-
پاکستان: لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲بلوچستان نیشنل پارٹی نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیا۔
-
سوئٹزرلینڈ اور سوئيڈن سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں اسرائیل مخالف مظاہرے
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶فلسطین اور غزہ کے عوام کی حمایت میں مختلف ممالک میں ہونے والے عوامی مظاہروں کے تسلسل میں سوئٹزرلینڈ اور سوئیڈن کے ہزاروں افراد نے بھی جنیوا اور اسٹاک ہوم میں اجتماع کر کے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔
-
لیبیا نے، صیہونی حکومت کے حامی ملکوں کے سفیروں کو ملک سے نکال دیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۳غزہ پر جاری صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے خلاف لیبیا نے، صیہونی حکومت کے حامی ملکوں کے متعدد سفیروں کو اپنے ملک سے نکال دیا ہے-
-
ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان جاری کشیدگی کا اثر گروپ بیس کے اجلاس پر
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان جاری کشیدگی کا اثر گروپ بیس کے اجلاس پر بھی پڑا ہے۔
-
برطانیہ: مسجد پر حملہ، قرآن مجید کو آگ لگا دی گئی
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹لندن کے مغربی علاقے میں واقع مسجد الفلاح پر دائیں بازو کے انتہا پسند گروہوں نے حملہ کیا ہے۔
-
عراقی سیاستدان عراق کو امریکی غلامی سے آزاد کرائیں: ہادی العامری
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲عراق کی الفتح الائنس نے اس ملک کے سیاسی اور اقتصادی میدان میں اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئےامریکی حکمرانی سے عراق کو نکالے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
ترکیہ کی پارلیمنٹ کے قریب خودکش دھماکہ حملہ آور ہلاک 2 سیکورٹی اہلکار زخمی
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵ترکیہ کی پارلیمنٹ کے قریب ایک خودکش دھماکہ ہوا جس میں حملہ آور ہلاک اور دو سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
عمان میں ایران کے سفیر کی عمانی پارلیمنٹ کے سربراہ سے ملاقات
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶مسقط میں ایران کے سفیر نے عمان کی پارلیمنٹ کے سربراہ سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
یہ مسلمانوں کے خلاف نفرت کی انتہا ہے، مولانا ارشد مدنی
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے بی ایس پی کے رکن پارلیمان دانش علی کے ساتھ ہونے والے توہین آمیز سلوک کے بارے میں کہا ہے یہ جو کچھ ہوا اسے دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف یہ نفرت کی انتہا ہے جو اب جمہوریت کے ایوان تک جاپہنچی ہے۔
-
ہندوستان: بی جے پی ایم پی کا شرمناک بیان، سبھی اپوزیشن پارٹیوں کا سخت رد عمل، عمر عبداللہ نے بیان کو پورے مسلم طبقہ کے خلاف بیان قرار دیا
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں بی جے پی لیڈر رمیش بدھوڑی کے شرمناک بیان سے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی اور ملک کی تمام اپوزیشن پارٹیوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔