-
فرانسیسی عوام سڑکوں پر اتر آئے
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱فرانسیسی عوام ایک بار پھر ریٹائرمنٹ سے متعلق صدر میکرون کی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔
-
فرانس کی پارلیمنٹ تحلیل کردوں گا: میکرون کی دھمکی
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸فرانس کے صدر میکرون نے دھمکی دی ہے کہ پینشن اصلاحات کے بل کی منظوری نہیں دی گئی تو وہ ایوان نمائندگان کی تحلیل کا حکم جاری کر دیں گے۔
-
ہندوستان میں پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے دوسرے مرحلے ہنگامہ خیز آغاز
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
اجلاس کے دوسرے مرحلے سے پہلے کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳ہندوستانی پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے سے پہلے کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں اجلاس کے دوران پارٹی کی حکمت عملی طے کی گئی۔
-
شدید احتجاج کے باوجود پینشن اصلاحات کے بل کی منظوری
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲فرانسیسی سینیٹ نے پینشن اصلاحات کے بارے میں فرانسیسی عوام کے شدید احتجاج کے باوجود امانوئل میکرون حکومت کے متنازعہ بل کی منظوری دے دی۔
-
فرانس، میکرون کے خلاف ملک گیر ہڑتال اور مظاہرے
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸فرانس میں میکرون حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ہڑتالوں اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
آل خلیفہ کے فریب میں نہ آئیں: انسانی حقوق کی 22 تنظیموں کا اعلان
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹دنیا کی بائیس انسانی حقوق کی تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ آل خلیفہ حکومت بحرین میں بین پارلیمانی یونین کے اجلاس کا انعقاد کرکے اپنے جرائم کی پردہ پوشی کرنا چاہتی ہے۔
-
بین الپارلیمانی یونین کے نام بحرین کی الوفاق اسلامی پارٹی کا کھلا خط
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱بحرین کی جمعت الوفاق نے بین الپارلیمانی یونین کے نام اپنے کھلے خط میں کہا ہے کہ اس ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اپنی انتہا کو پہنچ گئی ہیں اور بین الپارلیمانی یونین، آل خلیفہ حکومت کے دھوکے میں نہ آئے اور سیاسی اصلاحات کے لیے اس پر دباؤ ڈالے۔
-
یورپ کا جنگ یوکرین مین مزید حصہ ڈالنے کا اعلان
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱یورپی پارلیمنٹ نے روس مخالف اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، یوکرین کو ہتھیاروں کی زیادہ سے زیادہ ترسیل اوراس ملک میں جنگ کے شعلوں کو بھڑکائے رکھنے کا راستہ ہموار کردیا ہے۔
-
ہندوستان، ریاست تریپورا میں اسمبلی انتخابات
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷ہندوستان کی ریاست تریپورا میں اسمبلی انتخابات میں ووٹ ڈالے گئے ۔