-
صدر دھڑا حکومت میں شامل نہیں ہوگا: محمد العراقی
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲عراق میں صدر دھڑے نے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک کی آئندہ کی حکومت میں شامل نہیں ہوگا۔
-
آئین کے آرٹیکل ترسٹھ اے کی تشریح کے حوالے سے پاکستان سپریم کورٹ کا فیصلہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲پاکستان سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل ترسٹھ اے کی تشریح کے فیصلے میں منحرف اراکین اسمبلی کے ووٹوں کو ناقابل شمارش قرار دے دیا ہے۔
-
مذاکرات ہی عراق کے سیاسی بحران کا حل ہے، عراقی وزیراعظم
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عراق کے سیاسی بحران کا حل اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر صداقت کے ساتھ مذاکرات کی میز پر واپس لوٹنا ہے۔
-
پاکستان کو عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں کے شدید اثرات کا سامنا ہے، صدر عارف علوی
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں کے شدید اثرات کا سامنا ہے اور حالیہ سیلاب بھی اسی کا نتیجہ تھا۔
-
دشمنوں کی فتنہ انگیزیوں پر صدر رئیسی کی تاکید
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کے بابصیرت عوام نے ثابت کردیا ہے کہ ان میں وقت کے تقاضوں اور دشمنوں کو پہچاننے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔
-
عراقی اسپیکر کا استعفی، سیاسی محرکات
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹عراقی کی پارلیمنٹ مجلس النواب کے اسپیکر محمد الحلبوسی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے اور اس معاملے پر بدھ کے روز ہونے والے اجلاس میں ارکان سےووٹنگ کی اپیل کی ہے۔
-
عراق میں پارلیمانی اجلاس کا انعقاد
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵عراق میں شیعہ کوآرڈینیشن کمیٹی کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ عراقی سیاسی گروہوں میں رواں ہفتے کے دوران پارلیمانی اجلاس کی تشکیل کے بارے میں مفاہمت ہوگئی ہے۔
-
بلوے اور مقدسات کی توہین کرنے والوں کے خلاف قم میں اجتماع
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶حوزہ علمیہ قم کے علما اور طلبا نے ایک اجتماع کرکے، بلوائیوں کی ہنگامہ آرائی اور اسلامی مقدسات کی توہین کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
پاکستان میں اہم عہدوں سے دوہری شہریت رکھنے والوں کی ہٹانے کی کارروائی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸پاکستان میں دہری شہریت رکھنے والے افراد کو حساس عہدوں سے ہٹانے کے احکامات صادر کردیئے گئے ہیں ۔
-
عراق میں سیاسی بحران کے حل ہونے کی امید
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴عراق کے الفتح الائنس نے نئی حکومت کی تشکیل سے پہلے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے امکان کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ دوسری جانب ناراض سیاسی رہنما متقدی الصدر نے، سیاسی رہنماؤں کے تین رکنی وفد کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔