-
خطے میں ایران کی موجودگی باعث استحکام ہے، امریکی مفادات علاقے کی بد امنی سے وابستہ ہیں: رہبر انقلاب
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ غدار راوی اور دشمن تجزیہ نگار بڑے بڑے واقعات کو اپنے اور غاصبوں کے مفادات میں بدلنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
-
ٹرمپ کی ہٹ دھرمی، جو بائیڈن کی حلف برداری میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴ٹرمپ نے ہر چند کہ مواخذے کی تحریک سے ڈر کر اپنی شکست کا اعلان کیا تاہم وہ جو بائیڈن کے حوالے سےاپنی ضد اور ہٹ دھرمی پر قائم ہیں۔
-
عراق: امریکہ کے 2 فوجی کانوائے پر حملے
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹عراق میں امریکہ کے 2 فوجی کاروانوں پر حملے ہوئے ہیں۔
-
امریکی پارلیمنٹ پر حملہ، 4 ہلاک، 60 زخمی، 52 گرفتار
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱امریکی پارلیمنٹ پر ٹرمپ کے حامیوں کے دھاوے اور پولیس کی شیلنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوئے جب کہ 52 کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ کی برطرفی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸امریکی صدر کے مخالفین نے کانگریس کی عمارت پر حملے کے بعد ٹرمپ کو فوری طور پر ان کے عہدے سے ہٹانے پرغور شروع کر دیا ہے۔
-
ٹرمپ اور انکے حامیوں نے تاریخ کا سیاہ ترین دن رقم کیا: جوبائیڈن
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کال پر واشنگٹن میں اکٹھا ہونے والے انکے حامیوں کے انتہاپسندانہ اقدامات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج امریکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔
-
امریکی پارلیمنٹ پر حملہ، واشنگٹن ڈی سی میں کرفیو نافذ
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۹امریکی پارلیمنٹ کی عمارت پر شکست خوردہ صدر ٹرمپ کے حامیوٕں کے حملے اور ہنگامہ آرائی کے بعد واشنگٹن ڈی سی میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔
-
ایٹمی معاہدے کے پابند ہیں، یورپ اپنے فرائض پر عمل کرے: ایران
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱ایران کے پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی و خارجہ امور کے سربراہ مجتبی ذوالنوری نے، یورپ کو اپنے وعدوں کی پابندی پر مجبور کرنے کی غرض سے پابندیوں کے خاتمے کے اسٹریٹیجک قانوں پر عملدر آمد کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
یورینیم کی بیس فیصد افزودگی سےایران مزید مستحکم ہوگا: اسپیکر قالیباف
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ یورینیم کی بیس فیصد افزودگی کے آغاز سے معاہدہ توڑنے والوں کے مقابلے میں ایران کی پوزیشن پہلے سے زیادہ مستحکم ہوگی اور اُس سے مقابل فریق کی قانون شکنی کو لگام لگ سکے گی۔
-
ایران میں 20 فیصد تک یورنیم کی افزودگی
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے پارلیمنٹ کی منظوری سے 20 فیصد تک یورنیم کی افزودگی کے عمل کا آغاز کیا ہے۔