-
پاکستان کےصوبۂ بلوچستان میں دہشت گردی کے تازہ واقعے میں 6 افراد جاں بحق
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ واقعے میں کم سے کم چھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۵ایک اعشاریہ تین ارب ڈالر قرض کے لیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔
-
جعفر ایکسپریس حملےکے 4 مبینہ سہولتکار سی ٹی ڈی کی حراست میں
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۲پاکستان کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے جعفر ایکسپریس حملےکے 4 مبینہ سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
پاکستان کے شہر کراچی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا مظاہرہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۷کراچی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی اور سول سوسائٹی کی جانب سے صدر زینب مارکیٹ کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔
-
کراچی میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے کراچی میں احتجاج کے اعلان کے بعد شہر میں جلسے جلوسوں پر پابندی اور دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی ہے۔
-
قیام پاکستان کی 85 ویں سالگرہ کی تقریبات کا انعقاد
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰آج یوم پاکستان کے موقع پر دارالحکومت اسلام آباد میں فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے صدر، وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہ اور دیگر اعلی افسران شریک تھے۔
-
پاکستان بھر میں یوم پاکستان کی تقریبات
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸پاکستان میں آج یوم پاکستان ملی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کےخلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا؛ پاکستان
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۵پاکستان نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کےخلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا۔
-
حضرت امام علی علیہ السلام کی شہادت کا غم، سیکیورٹی کے سخت انتظامات، ماتمی جلوس اختتام پذیر
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۵حضرت امام علی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر آج اسلامی جمہوریہ ایران ، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں مجالسِ عزا کا سلسلہ جاری جاری ہے اور ماتمی جلوس نکالےگئے۔
-
پاکستان اور افغانستان کی سرحدی گزرگاہ طورخم کھول دی گئی
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰پاکستان اور افغانستان کی سرحدی گزرگاہ طور خم کو ہفتوں تک بند رہنے کے بعد کھول دیا گيا ہے۔