-
انتالیا ، ترکیہ سمیت چار ملکوں کے وزرائے خارجہ کی نشست ،علاقائی تغیرات پر توجہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۲سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ انتالیا میں چار ملکوں کے وزرائے خارجہ کی نشست علاقائی تغیرات پر توجہ اور پاکستان کی ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی حمایت کے ساتھ منعقد ہوئی۔
-
وزیراعظم پاکستان کا لبنان میں سیز فائر کا خیرمقدم
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۴پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ جنگ بندی خطے میں دیرپا امن کی راہ ہموار کرے گی۔
-
ایران نے امریکہ کی سابقہ وعدہ خلافیوں اور دشمنانہ رویوں کو نہ بھولا ہے اور نہ بھولے گا: دفتر خارجہ کے ترجمان
Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات کے موضوعات میں، آبنائے ہرمز، ایران کا ایٹمی پروگرام، جنگ کا مکمل خاتمہ، ایران کو تاوان کی ادائگی اور پابندیوں کا خاتمہ شامل تھا۔
-
اسلام آباد امن کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا: اسحاق ڈار
Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کا مذاکرات میں شرکت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد امن کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔
-
امریکا اور ایران کے مذاکرات میں فوری طور پر کسی سمجھوتے تک نہ پہنچ پانا ، مکمل ناکامی کی علامت نہیں ہے
Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۲اسلام آباد سے المیادین کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق، امریکا اور ایران کے مذاکرات میں فوری طور پر کسی سمجھوتے تک نہ پہنچ پانا اس بات کی علامت نہیں کہ بات چیت مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے۔
-
امریکہ ایران کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے: اسپیکر قاليباف
Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۰اسپیکر قاليباف نے کہا ہے کہ ہمارے اقدامات کے مقابلے میں امریکہ ایران کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے
-
پاکستان کی ثالثی میں ایران امریکا مذاکرات اختتام پذیر
Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۹اسلام آباد میں ایران۔امریکا مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئے ہیں
-
توقع کی جا رہی ہے کہ ایران امریکہ مذاکرات میں کئی وسیع مگر پیچیدہ مسائل زیر بحث آئیں گے: پاکستانی ذرائع
Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶پاکستان کے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اس وقت امریکی اور ایرانی وفود اہم مذاکرات کے لیے اسلام آباد میں موجود ہیں اور توقع کی جا رہی ہے کہ بات چیت میں کئی وسیع مگر پیچیدہ مسائل زیر بحث آئیں گے۔
-
پاکستان ، ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے پوری طرح سے تیار ہے: محمد اسحاق ڈار
Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۶پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد، ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے پوری طرح سے تیار ہے۔
-
پاکستان کی میزبانی میں ایران امریکہ مذاکرات ہونا عالم اسلام کے لیے قابل فخر لمحہ ہے: شہباز شریف
Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۹پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی میزبانی میں ایران امریکہ مذاکرات ہونا عالم اسلام کے لیے قابل فخر لمحہ ہے۔