SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • ایران کے خلاف جنگ اور پابندیوں کے مخالف ہیں ؛ پاکستان

    ایران کے خلاف جنگ اور پابندیوں کے مخالف ہیں ؛ پاکستان

    Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۱

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے خطے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایران کو عالمی برادری کا اہم ملک قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف طاقت کے استعمال کی شدید مخالفت کا اعلان کیا ہے۔

  • ہندوستان میں نیپاہ وائرس پھیلنے پر پاکستان میں ہائی الرٹ جاری

    ہندوستان میں نیپاہ وائرس پھیلنے پر پاکستان میں ہائی الرٹ جاری

    Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۰

    پاکستان میں تمام ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور زمینی سرحدوں پر سخت اسکریننگ کا حکم دیا گیا ہے

  • انداز جہاں: غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت ،اپوزیشن کا احتجاج

    انداز جہاں: غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت ،اپوزیشن کا احتجاج

    Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/28

  • پاکستان: پیکا ایکٹ سے آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹا گیا، راجہ ناصر عباس

    پاکستان: پیکا ایکٹ سے آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹا گیا، راجہ ناصر عباس

    Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۰

    پاکستان کے اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیکا ایکٹ کے ذریعے آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹا گیا ہے۔

  • انداز جہاں: ہندوستانی عوام اور دانشوروں کا ایران سے اظہار یکجہتی

    انداز جہاں: ہندوستانی عوام اور دانشوروں کا ایران سے اظہار یکجہتی

    Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/27

  • پاکستان ؛ کشمیری حریت رہنما کی سزائے موت کی ہندوستان کی کوششوں کے خلاف ہڑتال

    پاکستان ؛ کشمیری حریت رہنما کی سزائے موت کی ہندوستان کی کوششوں کے خلاف ہڑتال

    Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی سزائے موت کی ہندوستان کی کوششوں کے خلاف ہڑتال کی گئی ہے۔

  • یو این او منشورسے باہریک طرفہ اقدامات اجتماعی سلامتی کو کمزورکرتے ہیں: اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب

    یو این او منشورسے باہریک طرفہ اقدامات اجتماعی سلامتی کو کمزورکرتے ہیں: اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب

    Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۰

    اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یو این او منشورسے باہریک طرفہ اقدامات اجتماعی سلامتی کو کمزورکرتے ہیں۔

  • پاکستان: بسنت سے پہلے پنجاب حکومت کا دفعہ 144 کے تحت سخت اقدامات کا اعلان

    پاکستان: بسنت سے پہلے پنجاب حکومت کا دفعہ 144 کے تحت سخت اقدامات کا اعلان

    Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۷

    لاہور: پنجاب حکومت نے بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 کے تحت مختلف پابندیاں عائد کردیں۔

  • انداز جہاں: ٹرمپ کی ہرزہ سرائی اور ایران کی دفاعی طاقت

    انداز جہاں: ٹرمپ کی ہرزہ سرائی اور ایران کی دفاعی طاقت

    Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/26

  • عالمی طاقتیں نام نہاد غزہ امن کونسل میں ذاتی مفادات کے لیے اکٹھی ہوئی ہیں: سراج الحق

    عالمی طاقتیں نام نہاد غزہ امن کونسل میں ذاتی مفادات کے لیے اکٹھی ہوئی ہیں: سراج الحق

    Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۹

    سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ نام نہاد غزہ امن کونسل میں فلسطین کی آزادی کا کوئی ذکر موجود نہیں، بلکہ عالمی طاقتیں ذاتی مفادات کے لیے اکٹھی ہوئی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱۶ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS