-
پاکستان: قزاقوں سے پاکستانیوں کی رہائی میں حکومت بروقت مؤثر کارروائی کرنے میں ناکام رہی، امیر جماعت اسلامی
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۱جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ صومالی قزاقوں سے پاکستانیوں کے رہائی کے معاملے میں حکومت بروقت مؤثر کارروائی کرنے میں ناکام رہی ہے۔
-
انداز جہاں: شہید سید نصر اللہ کی برسی
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/29
-
پاکستان: لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار ہے، بیرسٹر گوہر
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار ہے۔
-
تہران میں پاکستان کے ممتاز مصور و خطاط صادقین احمد نقوی کے اعزاز میں خصوصی سیمینار کا انعقاد، رپورٹ
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۰تقریب میں بڑی تعداد میں ایرانی عہدیداران، دانشوروں، فنونِ لطیفہ سے وابستہ شخصیات، پاکستان میں مقیم پاکستانی شہریوں اور بالخصوص طلبہ نے شرکت کی۔ مقررین نے صادقین کے فن، ان کے منفرد اسلوب اور پاکستان و ایران کے درمیان ثقافتی روابط کے فروغ میں ان کے کردار کو اجاگر کیا۔ اس خصوصی تقریب اور اس کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی رپورٹ پیش کر رہے ہیں زہیر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری۔
-
انداز جہاں: صیہونی جارحیت اور مزاحمتی محاذ کی استقامت
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۸نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/28
-
شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآرڈینیشن اجلاس، ہندوستانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۲شنگھائی تعاون تنظیم، ایس سی او، کے نیشنل کوآرڈینیٹرز کا پہلا اجلاس 28 سے 30 ستمبر تک جاری رہے گا جس میں آئندہ سال اگست میں اسلام آباد میں ہونے والے سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا آغاز ہوگا۔
-
سہیل آفریدی فیصلہ کریں کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہیں یا افغانستان کے؟ عطاء اللّٰہ تارڑ
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۰پاکستان کے وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی فیصلہ کریں کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہیں یا افغانستان کے؟
-
انداز جہاں: شہید سید حسن نصر اللہ کی دوسری برسی
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۴نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/27
-
4 اکتوبر کی تاریخ بدلنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی: سلمان اکرم راجہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۰پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ 27 ستمبر کا فیصلہ بھی واضح تھا، 4 اکتوبر کا بھی واضح ہے، کوئی وجہ نظر نہیں آتی کہ 4 اکتوبر کی تاریخ کو بدلا جائے۔
-
انداز جہاں: نیویارک میں صدر ایران کی سرگرمیاں
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/26