SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان تحریک انصاف

  • محمد بن سلمان کا دورۂ پاکستان ملتوی، پاکستانی وزیر دفاع نے تصدیق کر دی

    محمد بن سلمان کا دورۂ پاکستان ملتوی، پاکستانی وزیر دفاع نے تصدیق کر دی

    Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۰

    سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے تحریک انصاف کے دھرنے سے ڈر کر دورہ ملتوی کر دیا ہے۔

  • عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان دوری کو کم کرنے کے لئے صدر پاکستان کی کوشش

    عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان دوری کو کم کرنے کے لئے صدر پاکستان کی کوشش

    Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷

    پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات کی بہتری کے لئے پس پردہ مذاکرات کی خبر دی ہے۔

  • لندن میں شہباز و نواز کی متعدد ملاقاتیں، مختلف معاملات پر جم کر ہوا صلاح مشورہ

    لندن میں شہباز و نواز کی متعدد ملاقاتیں، مختلف معاملات پر جم کر ہوا صلاح مشورہ

    Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۱

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کو لندن میں قیام کے دوران اپنے بڑے بھائی اور سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے کئی ملاقاتوں کے بعد لندن میں اپنا قیام مزید ایک روز اور بڑھا دیا۔

  • انداز جہاں - پی ٹی آئی کا لانگ مارچ

    انداز جہاں - پی ٹی آئی کا لانگ مارچ

    Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 11/ 2022

  • پاکستان: دارالحکومت کے جڑواں شہر میں تحریک انصاف کا دھرنا جاری

    پاکستان: دارالحکومت کے جڑواں شہر میں تحریک انصاف کا دھرنا جاری

    Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸

    پاکستان کے دارالحکومت کے جڑواں شہر میں تحریک انصاف کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا جب کہ اس کے باعث راستے بند ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

  • عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لئے شہباز شریف کا چیف جسٹس کو خط

    عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لئے شہباز شریف کا چیف جسٹس کو خط

    Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۹

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کے لانگ مارچ فائرنگ کی تحقیقات کے لئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا ہے، خط میں عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کے حقائق جاننے کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کی گئی ہے۔

  • سپریم کورٹ نے عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا

    سپریم کورٹ نے عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا

    Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۶

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی جانب سے دھرنے اور جلسے کی اجازت نہ ملنے کے خلاف درخواست میں ریمارکس دیے ہیں کہ فریقین معاملات طے کرلیں، ورنہ عدالت دیکھے گی۔

  • منظر و پس منظر -پاکستان کی سیاسی صورتحال

    منظر و پس منظر -پاکستان کی سیاسی صورتحال

    Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۰

    نشرہونے کی تاریخ 06/ 11/ 2022

  • پاکستانی وزیر اعظم نے عمران خان کو چیلنج کر دیا

    پاکستانی وزیر اعظم نے عمران خان کو چیلنج کر دیا

    Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کے لیے فل کورٹ کمیشن تشکیل دیں۔

  • پی تی آئی لانگ مارچ پر فائرنگ

    پی تی آئی لانگ مارچ پر فائرنگ

    Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۳ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS