SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان Pakistan

  • ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ، گوترش کی تشویش

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ، گوترش کی تشویش

    May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۵

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری جنگ پر گوترش نے تشویش کا اشہار کرتے ہوئے فریقین سے صبر وتحمل کرنے کی اپیل کی ہے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ پاکستان

    ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ پاکستان

    May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان کا دورہ کیا ۔ اس دورے کا مقصد پاکستان اور ایران کے تعلقات میں توسیع کا جائزہ لینا اور پاکستان و ہندوستان کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی کےخاتمے کے لئے پاکستانی حکام کے ساتھ تبادلۂ خیال کرنا تھا

  • ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا دورہ پاکستان مکمل، تہران واپس پہنچ گئے

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا دورہ پاکستان مکمل، تہران واپس پہنچ گئے

    May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اپنا دورۂ پاکستان مکمل کرنے کے بعد کل تہران واپس پہنچ گئے

  • ایران کے وزیر خارجہ اور  پاکستانی صدر نے غزہ میں اسرائیل کی جرائم کی مذمت کی

    ایران کے وزیر خارجہ اور پاکستانی صدر نے غزہ میں اسرائیل کی جرائم کی مذمت کی

    May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۵

    ایران کے وزیر خارجہ اور پاکستان کے صدر نے باہمی ملاقات میں صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے

  • علاقے میں تعاون بڑھانے پر پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیرخارجہ کا اتفاق

    علاقے میں تعاون بڑھانے پر پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیرخارجہ کا اتفاق

    May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵

    پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیرخارجہ نے مشترکہ سرحدوں پر سیکورٹی فراہم کرنے نیز علاقے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے

  • پاکستان نے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے

    پاکستان نے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے

    May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۹

    پاکستان نے ہندوستان کے ساتھ کشیدگی کے دوران فتح نامی ایک اور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

  • لائن آف کنٹرول پر کشیدگی مسلسل جاری ہے

    لائن آف کنٹرول پر کشیدگی مسلسل جاری ہے

    May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۵

    کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر کشیدگی اپنے عروج پر ہے اور دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہو رہا ہے۔

  • پاکستان : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے فسادات کے 20 ملزمان کو سزا سنا دی

    پاکستان : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے فسادات کے 20 ملزمان کو سزا سنا دی

    May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۱

    راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نو مئی کے فسادات کے بیس ملزمان کو سزا سنا دی ہے۔

  • دورۂ پاکستان کا مقصد علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    دورۂ پاکستان کا مقصد علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ان کے دورۂ پاکستان کا بنیادی مقصد اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔

  • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات + ویڈیو

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات + ویڈیو

    May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جنوبی ایشیا کی تازہ ترین کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پاکستان اور ہندوستان کے اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں آج اسلام آباد میں پاکستان کے اعلی عہدیداروں منجملہ پاکستانی آرمی چیف اور پاکستانی وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    ۳۲ minutes ago
  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کا نمونہ، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

  • غزہ: اسرائیل کے جارحانہ فضائی حملے جاری، 10 فلسطینی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS