SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

پردہ- حجاب

  • فرانس: مذہبی علامات پر پابندی کا بل منظور

    فرانس: مذہبی علامات پر پابندی کا بل منظور

    Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹

    فرانسیسی سینیٹ نے کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب سمیت تمام مذہبی علامات پر پابندی کے بل کی منظوری دی ہے جس پر انسانی حقوق کے کارکنوں اور بائیں بازو کے سیاستدانوں نے سخت تنقید کی ہے۔

  • کراچی میں حجاب کی حمایت میں بڑی ریلی

    کراچی میں حجاب کی حمایت میں بڑی ریلی

    Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • آزادی سٹیڈیم میں انقلابی لڑکیوں کا اجتماع

    آزادی سٹیڈیم میں انقلابی لڑکیوں کا اجتماع

    Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴

    انقلابی لڑکیوں کا اجتماع جمعرات کو تہران میں واقع آزادی سٹیڈیم میں منعقد ہوا۔

  • ممبئی کے ایک کالج میں حجاب پر پابندی پر احتجاج

    ممبئی کے ایک کالج میں حجاب پر پابندی پر احتجاج

    May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲

    ممبئی کے ایک کالج میں باپردہ مسلم طالبات کے داخلے پر پابندی پر مسلم طالبات اور مسلمانوں کے درمیان شدید برہمی پائي جاتی ہے۔

  • ہندوستان: جے پور میں حجاب کے خلاف بی جے پی لیڈران کے بیانات، مسلم طالبات کا احتجاج، حجاب کو فخر قرار دیا

    ہندوستان: جے پور میں حجاب کے خلاف بی جے پی لیڈران کے بیانات، مسلم طالبات کا احتجاج، حجاب کو فخر قرار دیا

    Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۳

    ہندوستان میں بی جے پی نے ایک بار پھر حجاب کو نشانہ بنایا ہے، اس بار راجستھان میں حجاب کے خلاف بیان دیئے ہیں۔

  • ہندو خاتون کے ساتھ برقعے والی خواتین کی دادا گیری کا ویڈیو، سچائی کیا ہے؟

    ہندو خاتون کے ساتھ برقعے والی خواتین کی دادا گیری کا ویڈیو، سچائی کیا ہے؟

    Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۱

    حال ہی میں برقعے والی خواتین کی دادا گیری کا ایک ویڈیو وائرل ہوا۔ ویڈیو ایک بس میں بر‏قع والی کچھ خواتین کا تھا جو  مبینہ طور پر ایک ہندو خاتون سے جھگڑا کر رہی تھیں لیکن یہ سچائی نہیں تھی۔ اب سچائی بھی سامنے آ گئی ہے۔

  • برطانیہ میں حجاب پہننے والی مسلم خواتین کی حوصلہ افزائی کیلئےمجسمہ تیار (ویڈیو)

    برطانیہ میں حجاب پہننے والی مسلم خواتین کی حوصلہ افزائی کیلئےمجسمہ تیار (ویڈیو)

    Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵

    برطانیہ میں حجاب پہننے والی مسلم خواتین کی حوصلہ افزائی کے لیے اسٹیل کا مجسمہ تیار کیا گیا ہے جو دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا مجسمہ ہے۔

  • فرانسیسی اسکولوں میں باحجاب مسلم لڑکیوں کے داخلے پر پابندی، ایران کو تشویش

    فرانسیسی اسکولوں میں باحجاب مسلم لڑکیوں کے داخلے پر پابندی، ایران کو تشویش

    Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۷

    خواتین اور گھرانوں کے امور میں ایران کی نائب صدر نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک مراسلے میں فرانسیسی اسکولوں میں عبایہ کے استعمال پر عائد کی جانے والی پابندی پر تشویش ظاہر کی ہے۔

  • فرانس: حجاب پر پابندی کے خلاف اپیلیں مسترد

    فرانس: حجاب پر پابندی کے خلاف اپیلیں مسترد

    Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۲

    فرانس کی ایک عدالت نے عبایہ پر پابندی کے خلاف درج اپیلوں کو مسترد کرتے ہوئے اس قانون کی توثیق کردی۔

  • ہندوستان: اسلامو فوبیا کے بڑھتے واقعات پر جماعت اسلامی کو تشویش

    ہندوستان: اسلامو فوبیا کے بڑھتے واقعات پر جماعت اسلامی کو تشویش

    Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶

    جماعت اسلامی ہند نے ہندوستان کے تعلیمی اداروں میں اسلامو فوبیا کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی 24 فیصد اختراعات خواتین نے رجسٹرڈ کی ہیں، خواتین و خاندانی امور میں ایرانی صدر کی مشیر
    ایران کی 24 فیصد اختراعات خواتین نے رجسٹرڈ کی ہیں، خواتین و خاندانی امور میں ایرانی صدر کی مشیر
    ۱۱ hours ago
  • پاکستانی وزیر داخلہ تہران پہنچ گئے، اربعین حسینی سے متعلق ایران، پاکستان اور عراق کے وزراء داخلہ کا اہم اجلاس
  • ایران میں دشمن سے وابستہ متعدد نیٹ ورکس کی شناخت ہو گئی: ترجمان عدلیہ
  • تمل ناڈو میں ڈیزل سے بھری مال گاڑی میں خوفناک آگ، ریلوے خدمات متاثر
  • غزہ میں امدادی مرکز کے قریب صیہونی بربریت، درجنوں فلسطینی شہید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS