SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پردہ- حجاب

  • ہندوستان: اسلامو فوبیا کے بڑھتے واقعات پر جماعت اسلامی کو تشویش

    ہندوستان: اسلامو فوبیا کے بڑھتے واقعات پر جماعت اسلامی کو تشویش

    Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶

    جماعت اسلامی ہند نے ہندوستان کے تعلیمی اداروں میں اسلامو فوبیا کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • فرانس، اسکولوں میں مسلم لڑکیوں کے عبایہ پہننے پر پابندی

    فرانس، اسکولوں میں مسلم لڑکیوں کے عبایہ پہننے پر پابندی

    Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۱

    فرانس کے وزیر تعلیم نے اسلام دشمنی پر مبنی اقدامات کو جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ یکم ستمبر سے فرانس کے اسکولوں میں مسلم لڑکیوں کے عبایہ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

  • عالمی کپ فٹبال میں باحجاب مراکشی خاتون فٹبالر کی دھوم

    عالمی کپ فٹبال میں باحجاب مراکشی خاتون فٹبالر کی دھوم

    Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸

    مراکشی خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم کی خاتون کھلاڑی، عالمی کپ کی تاریخ میں حجاب کے ساتھ کھیلنے والی پہلی کھلاڑی بن گئیں۔

  •  ڈاکومینٹری - حجاب ہرجگہ اور ہرمقام پر

    ڈاکومینٹری - حجاب ہرجگہ اور ہرمقام پر

    Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۶

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 07/ 2023

  • تہران،عفت اور  حجاب کےقومی دن کی مناسبت سے عوامی اجتماع

    تہران،عفت اور حجاب کےقومی دن کی مناسبت سے عوامی اجتماع

    Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸

    ایران کے دارالحکومت تہران کے امام حسین علیہ السلام چوک میں عفت اور حجاب کےقومی دن کی مناسبت سے ہزاروں خواتین اور لڑکیوں کی شرکت سے ایک پر وقار عوامی اجتماع منعقد ہوا۔

  •  ڈاکومینٹری - حجاب ہرجگہ اور ہرمقام پر

    ڈاکومینٹری - حجاب ہرجگہ اور ہرمقام پر

    Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 07/ 2023

  • دستاویزی پروگرام - جنگ حجاب

    دستاویزی پروگرام - جنگ حجاب

    May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 05/22/ 2023

  • دستاویزی پروگرام - جنگ حجاب

    دستاویزی پروگرام - جنگ حجاب

    Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۲

    نشرہونے کی تاریخ 03/22/ 2023

  • باحجاب طالبات کے امتحانات کا معاملہ، سپریم کورٹ میں سماعت  ہولی کے بعد ہوگی

    باحجاب طالبات کے امتحانات کا معاملہ، سپریم کورٹ میں سماعت ہولی کے بعد ہوگی

    Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۹

    ہندوستان کی سپریم کورٹ نے ریاست کرناٹک کے پری یونیورسٹی کالجوں میں حجاب پہن کر سالانہ امتحانات میں شرکت کی اجازت مانگنے والی لڑکیوں کی درخواست پر ہولی کی تعطیلات کے بعد سماعت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • خاتون جو بے پردہ ملبے تلے سے نکلنے کو تیار نہ ہوئی (ویڈیو)

    خاتون جو بے پردہ ملبے تلے سے نکلنے کو تیار نہ ہوئی (ویڈیو)

    Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴

    ترکیہ؛ زلزلے کے بعد تین روز تک ملبے کے نیچے دبے رہنے کے باوجود ایک ترک خاتون نے بغیر مقنعے اور پردے کے باہر نکلنے سے گریز کیا اور وہ امدادی کارکنوں کی طرف سے ایک اسکارف فراہم ہونے اور سر ڈھکنے کے بعد ہی ملبے تلے سے باہر نکل کر آئی۔ مسلم ترک خاتون کے اس عمل کو سوشل میڈیا صارفین بالخصوص حکمِ قرآنی پردے پر عقیدہ رکھنے والوں نے خوب سراہا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ میں جنگ بندی غیر یقینی؛ سلامتی کونسل نے شہری ہلاکتوں اور مغربی کنارے کے تشدد پر تشویش ظاہر کی
    غزہ میں جنگ بندی غیر یقینی؛ سلامتی کونسل نے شہری ہلاکتوں اور مغربی کنارے کے تشدد پر تشویش ظاہر کی
    ۲۵ minutes ago
  • ایرانی وزیر خارجہ: ایران این پی ٹی کے تحت اپنے قانونی جوہری حق سے دستبردار نہیں ہوگا
  • لاہور: ڈیزل سستا ہونے پر کرایوں میں کمی کی ہدایات جاری
  • ایران کے خلاف یورپ کی پالیسی فریبکارانہ اور شرمناک دھبہ ہے: لاؤروف
  • مقبوضہ بیت المقدس کو فوجی مرکز بنانے پر حماس کا سخت انتباہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS