-
تبریز میں جشن عبادت و حجاب
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷تبریز میں واقع مصلی امام خمینی میں پانچ ہزار بچیوں کے لئے جشن عبادت و حجاب (بلوغت) کا انعفاد کیا۔ اس جشن میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ بچیوں نے شرکت کی۔
-
اسلامی نظام اور اقدار کی حمایت میں خواتین کا عظیم الشان اجتماع (ویڈیو/تصاویر)
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱ایران کے ثقافتی دارالحکومت اور تاریخی شہر اصفہان میں ایک عظیم الشان اجتماع ہوا جس میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین اور بچیوں نے اکٹھا ہو کر نظام اسلامی، حجاب اور دینی اقدار کی پاسداری پر زور دیا۔
-
ہندوستان میں پردے کے چلن میں روز افزوں اضافہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
سلمیٰ بیگ، ہندوستان کی پہلی باحجاب کامیاب مسلم "گیٹ وومین"
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۷مرزا سلمیٰ بیگ، یہ نام ہے ہندوستان کی باہمت اور حوصلہ مند پہلی باحجاب مسلم "گیٹ وومین" (Gatewoman) کا جو پچھلے دس سال سے حجاب کی پابندی کرتے ہوئے اپنی ڈیوٹی انجام دے رہی ہیں۔
-
بہار میں بھی حجاب پر تنازع، مسلم طالبات کو بتایا غدار
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴ہندوستان کی ریاست بہار میں بھی حجاب پر تنازع پیدا ہوگیا۔
-
"یاران مہدی (ع)، قائد کے مددگار" عوامی مارچ
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹اس عوامی ریلی میں ہر طبقے کے افراد نے شرکت کی اور حالیہ فسادات اور بلوؤں کی مذمت کی گئی۔
-
فرانس میں حجاب کی ترغیب
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹فرانس میں دیگر لڑکیوں کی حجاب سے متعلق ترغیب کے لئے باحجاب لڑکیوں کی جانب سے عمل میں لائے جانے والے اقدامات تیز ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان: اسکولی طلبا کے یا حسین کے نعرے لگانے پر ہندو تنظیم ناراض، 4 اساتذہ معطل
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸ہندوستان میں اسکولی طلبا کی جانب سے یا حسین (ع) کی صدا بلند کرنے پر 4 اساتذہ کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا۔
-
حجاب پر پابندی کے خلاف اپیلوں کی ہندوستانی سپریم کورٹ میں سماعت
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۴ہندوستان کی سپریم کورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پر پابندی کو برقرار رکھنے کے کرناٹک ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف دائر درخواستوں پر، پیر کو ریاستی حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیا۔
-
ڈاکومینٹری پروگرام - حجاب ہرجگہ اور ہرمقام پر
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۴نشرہونے کی تاریخ 18/ 08/ 2022