SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پرچم

  • شہید رہبر کی آخری رسومات: ایرانی سوگواروں نے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے، ڈوئچے ویلے

    شہید رہبر کی آخری رسومات: ایرانی سوگواروں نے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے، ڈوئچے ویلے

    Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸

    جرمن بین الاقوامی نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات سے متعلق اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایرانی عوام ہاتھوں میں سرخ پرچم اور امریکہ مردہ باد کے نعروں کے ساتھ اس اجتماع میں شرکت کی۔

  • ایران کی قوم دشمنوں کے سامنے سر نہیں جھکائے گی

    ایران کی قوم دشمنوں کے سامنے سر نہیں جھکائے گی

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ جنرل "امیر حاتمی" نے ایک پیغام میں عوام کو "ایران کے شہید آقا"  کو الوداع کہنے اور ان کی  تشییع جنازہ میں تاریخی اور یادگار شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ  ایران کی قوم، دشمنوں کے سامنے جھکے گی نہيں اوروہ آخری دم تک ڈٹی رہے گی۔

  • رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں دنیا کے 100  ملکوں کے نمائندے شرکت کریں گے

    رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں دنیا کے 100 ملکوں کے نمائندے شرکت کریں گے

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۰

    ترجمان دفترخارجہ نے بتایا ہے کہ شہید رہبر کی الوداعی رسومات میں شرکت کے لئے دنیا کے 100 ملکوں کے اعلی حکام، رہنما اور اہم شخصیات تہران آرہی ہیں

  • وہ پرچم جس کی سربلندی کے لئے ہمارے ہردلعزیز رہبر نے پوری زندگی مجاہدت کی، کبھی سرنگوں نہیں ہوگا: ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    وہ پرچم جس کی سربلندی کے لئے ہمارے ہردلعزیز رہبر نے پوری زندگی مجاہدت کی، کبھی سرنگوں نہیں ہوگا: ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹

    صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات کے بارے میں جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ پرچم جس کی سربلندی کے لئے ہمارے ہردلعزیز رہبر نے پوری زندگی مجاہدت کی، کبھی سرنگوں نہیں ہوگا۔

  • برازیل کے عوام کا ٹرمپ کے منہ پر زوردار طمانچہ!

    برازیل کے عوام کا ٹرمپ کے منہ پر زوردار طمانچہ! "ہم سب ایران ہیں" نامی کمپین نے مچائی دھوم+ ویڈیو

    Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۷

    برازیل میں "ہم سب ایران ہیں" کے عنوان سے ایک عوامی مہم کے دوران ریو ڈی جنیرو اور ساؤ پاؤلو میں 100 میٹر طویل ایرانی پرچم لہرایا گیا۔

  • لندن میں ایران کے پرچم لہرانے اور رہبر انقلاب اسلامی کی حمایت میں نعرے لگانے پر صیہونی لابی کا شدید ردعمل

    لندن میں ایران کے پرچم لہرانے اور رہبر انقلاب اسلامی کی حمایت میں نعرے لگانے پر صیہونی لابی کا شدید ردعمل

    Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۷

    لندن میں ہونے والے ایک مظاہرے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا پرچم لہرانے اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی حمایت میں نعرے لگانے پرصیہونی لابی سے وابستہ قریبی شخصیات اور کارکنوں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • استنبول میں امریکی قونصل خانے کے باہر ایران کے حق میں مظاہرہ

    استنبول میں امریکی قونصل خانے کے باہر ایران کے حق میں مظاہرہ

    Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۶

    ترکیہ کے سیکڑوں شہریوں نے استنبول میں امریکی قونصل خانے کے باہر جمع ہو کراسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے ۔

  • ایرانی کوہ پیما آٹھ ہزار میٹر سے زیادہ اونچی چوٹی پر ایرانی پرچم نصب کرکے امر ہوگیا

    ایرانی کوہ پیما آٹھ ہزار میٹر سے زیادہ اونچی چوٹی پر ایرانی پرچم نصب کرکے امر ہوگیا

    Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۷

    ایک ایرانی کوہ پیما ابوالفضل گوزلی نے 8 ہزار میٹر سے زیادہ اونچی چوٹی”ماکالو“ کو سر کرکے عالمی ریکارڈ بنایا، وہاں ایرانی پرچم نصب کیا لیکن واپس نہیں آسکا اور امر ہوگیا۔

  • ترکیہ میں ایران کی حمایت میں اور صیہونی و امریکی فتنہ انگیزی کے خلاف مظاہرہ

    ترکیہ میں ایران کی حمایت میں اور صیہونی و امریکی فتنہ انگیزی کے خلاف مظاہرہ

    Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۷

    ترکیہ میں ایران کی حمایت میں اور حالیہ صیہونی و امریکی فتنہ انگیزی کے خلاف آج استنبول میں مظاہرہ ہوا ہے۔

  • شنگھائی تعاون تنظیم کی اکیسویں فوجی مشقیں ایران میں منعقد ہوں گی

    شنگھائی تعاون تنظیم کی اکیسویں فوجی مشقیں ایران میں منعقد ہوں گی

    Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷

    شنگھائی تعاون تنظیم کے علاقائی انسداد دہشت گردی ڈھانچے کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکرٹری نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے فریم ورک کے اندر اکیسویں فوجی مشقیں ایران میں منعقد ہونگی۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز کے بارے میں سپاہ پاسداران کی بحریہ کا اہم بیان

    آبنائے ہرمز کے بارے میں سپاہ پاسداران کی بحریہ کا اہم بیان

    ۲ days ago
  • ایران کے میزائل حملوں کی وجہ سے ایتھوپیا سے آنے والا طیارہ اسرائیل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے میں ناکام

  • پاکستان: کراچی میں شہید رہبر انقلاب اسلامی کا علامتی جلوس جنازہ

  • ایرانی مسلح افواج نے دشمنوں کی سازشیں نقش برآب کردیں

  • ایران پر امریکی فوج کے حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS