-
پاکستان: عام انتخابات میں 12 گھنٹے سے بھی کم، پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل جاری
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷کل ہونے والے انتخابات کے لیے انتخابی سامان پریذائڈنگ افسران اور پولنگ عملے کے سپرد کیا جا رہا ہے۔
-
پاکستان: داعش کے 2 خودکش دہشت گرد گرفتار
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲پاکستان میں سیکورٹی اداروں نے دو سینیئر سیاستدانوں مولانا فضل الرحمن اور ایمل ولی خان پر خود کش حملوں کا منصوبہ ناکام بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں تین داعشی دہشت گرد ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲پاکستان کی سیکورٹی فورس نے داعش کے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، ایک اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵پشاور میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔
-
بجلی بلوں کیخلاف احتجاج، پیسکو نے پولیس سے سیکیورٹی مانگ لی
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶پاکستان کے دوسرے شہروں کی طرح پشاور میں بھی بجلی کے بلوں میں ناقابل برداشت اضافے کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور عوام بجلی کے بلوں کو آگ لگا رہےہیں۔
-
اتحاد بین المسلمین کے داعی، فرزند خمینی عارف حسین الحسینی
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت اسلامیہ پاکستان شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی پینتیسویں برسی کے موقع پر پاراچنار میں شہید کے مزار پر عظیم الشان اجتماع منعقد ہو رہا ہے۔
-
پشاور دهماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
پشاور دہشتگردانہ دھماکہ؛ اموات کی تعداد 100 ہو گئی، صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۳پشاور میں خودکش دھماکے پر نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا۔
-
ایران نے کی پشاور دھماکے کی مذمت
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹ایران نے پیر کے روز پشاور شہر میں پولیس لائنز کی مسجد میں مبینہ خودکش دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
پشاور دھماکہ، اموات کی تعداد تراسی ہو گئی، کالعدم ٹی ٹی پی نے ذمہ قبول کر لی
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۱پاکستان کے شہر پشاور میں گزشتہ روز ایک مسجد میں ہوئے دہشتگردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تیراسی ہو گئی ہے۔