-
پاکستان نے افغان پناہگزینوں کے لئے کیمپوں کے قیام کی تردید کی
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹پاکستان نے افغانستان سے ملنے والی سرحدوں پر ہر قسم کے پناہگزیں کیمپوں کے قیام کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سرحد سے رفت و آمد صرف ان افراد کے لئے ہی ممکن ہے جن کے پاس قانونی دستاویزات موجود ہیں۔
-
ہندوستان میں افغان پناه گزین خواتین کا مستقبل
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
افغان تارکین وطن خطرات مول لے کر ایران پہنچنے کی کوشش میں۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴گزشتہ روز افغانستان کے ہرات علاقے کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں قریب ایک ہزار افغان تارکین وطن کو سخت اور دشوار پہاڑی راستہ طے کر کے ایران میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ طالبان کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں اور وہ انہیں مکمل تحفظ فراہم کریں گے، تاہم بہت سے افغان شہری اپنے احساس عدم تحفظ کی بنا پر پڑوسی ممالک کی طرف ہجرت کرنے کو ہی ترجیح دے رہے ہیں۔
-
ہندوستانی وزیرخارجہ کی اپنے برطانوی ہم منصب سے ملاقات، افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹ہندوستان کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اپنے برطانوی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستان مزید افغان مہاجرین کو برداشت نہیں کرے گا: معید یوسف
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵حکومت پاکستان نے حالیہ جنگ میں بے گھر ہونے والے افغان مہاجرین کو افغانستان میں ہی رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ازبکستان نے امریکہ کی درخواست ٹھکرا دی
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴ازبکستان نے افغان پناہگزینوں کو قبول کرنے پر مبنی امریکی مطالبے کو ٹھکرا دیا۔
-
یومیہ پانچ سے سات لاکھ افراد کی ویکسینیشن کا اعلان
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱ایران کے وزیر صحت نے یومیہ پانچ لاکھ افراد کو ویکسین لگانے کے منصوبے کا اعلان کردیا۔
-
جموں و کشمیر ميں روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤں
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳گزشتہ چند برسوں میں تقریباً 5 ہزار روہنگیائی مسلمانوں نے کشمیر میں پناہ لی ہے۔
-
بنگلہ دیش میں پناہ گزینوں کے کیمپ میں آتشزدگی
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴میانمار سے ملنے والی بنگلہ دیش کی سرحد پر واقع بے گھر روہنگیا مسلمانوں کے ایک کیمپ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کو ایک بار پھر نقل مکانی کے چیلنج کا سامنا
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطالبہ کے باوجود بنگلہ دیش کے حکام نے روہنگیا مسلمانوں کو ایک دور افتادہ جزیرے میں منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔ روہنگیا مسلمانوں کا پہلا گروہ چٹاگانگ سے بھاسانچار جزیرے کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔ بنگلہ دیشی حکام کا دعوا ہے کہ وہ ان پناہ گزینوں کو مذکورہ جزیرے کی جانب منتقل کر رہے ہیں جنہوں نے رضاکارانہ طور پر اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔ منتقلی کا سبب کچھ بھی ہو، مگر یہ طے ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی زندگی ’اجیرن‘ ہو کر رہ گئی ہے۔