SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پنجاب

  • محسن رضا نقوی پنجاب کے نگراں وزیر اعلی

    محسن رضا نقوی پنجاب کے نگراں وزیر اعلی

    Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶

    الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کو پنجاب کا نگراں وزیراعلیٰ مقرر کردیا ہے۔

  • پنجاب میں جنگ، اقتدار کی یا آئین و قانون کی؟

    پنجاب میں جنگ، اقتدار کی یا آئین و قانون کی؟

    Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳

    پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کی نظر میں وہ سیاست کر رہی ہیں لیکن دونوں میں سے کسی کو فکر نہیں کہ اُن کی یہ سیاست پاکستان کی بنیادوں کو ہلا رہی ہے۔

  • صوبہ پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لانے کا مسلم لیگ نون کا فیصلہ

    صوبہ پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لانے کا مسلم لیگ نون کا فیصلہ

    Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲

    پاکستان مسلم لیگ نون نے صوبہ پنجاب میں وزیراعلی چودھری پرویز الہی اور اسپیکر سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • ٹی 20 فائنل: پاکستان انگلینڈ میچ کے دوران کشمیر اور بہار کے طلبہ میں جھڑپ

    ٹی 20 فائنل: پاکستان انگلینڈ میچ کے دوران کشمیر اور بہار کے طلبہ میں جھڑپ

    Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۸

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ فائنل میچ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا۔ اس میچ کے دوران ہندوستان کی ریاست پنجاب میں کشمیری اور بہاری طلبہ کے درمیان جھڑپ ہونے کی اطلاعات ہیں۔

  •  پاکستان میں ضمنی انتخابات

    پاکستان میں ضمنی انتخابات

    Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹

    پاکستان کے سندھ، پنجاب اور خیبر پختوانخوا قومی اسمبلی کی آٹھ نشستوں اور پنجاب اسمبلی کی تین نشستوں کے لئے ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالے گئے ۔

  • پنجاب میں گورنر راج لگانے کی دھمکی

    پنجاب میں گورنر راج لگانے کی دھمکی

    Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۶

    پاکستان کے صوبہ پنجاب میں جاری سیاسی تنازعہ مزید شدت احتیار کرتا جارہا ہے اور وفاقی وزیر داخلہ نے صوبے میں گورنر راج لگانے کی دھمکی دی ہے۔

  • پرویز الہیٰ نے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، پاکستان بھر میں جشن۔ تصاویر

    پرویز الہیٰ نے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، پاکستان بھر میں جشن۔ تصاویر

    Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۴

     پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے عدالتی فیصلہ حق میں آنے کے بعد عوام کے ساتھ جشن منانے کا اعلان کیا۔

  • زاویہ نگاہ - پاکستان میں سیاسی کهنچاتانی جاری

    زاویہ نگاہ - پاکستان میں سیاسی کهنچاتانی جاری

    Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸

    نشرہونے کی تاریخ 24/ 07/ 2022

  • پاکستان میں وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، فل کورٹ بینچ کیلیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

    پاکستان میں وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، فل کورٹ بینچ کیلیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

    Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰

    پاکستان کی حکومت، اس کے اتحادی اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے میں فل کورٹ بینچ کے لیے کل سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • کون بنے گا وزیر اعلیٰ پنجاب؟ فیصلہ آج ہوگا

    کون بنے گا وزیر اعلیٰ پنجاب؟ فیصلہ آج ہوگا

    Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴

    پاکستانی عوام کی نظریں پنجاب میں ہونے والے وزیر اعلیٰ کے انتخاب پر ہیں جس کے نتائج ملکی سیاست کا آئندہ مستقبل طے کریں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

    ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

    ۲ hours ago
  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS