-
روس دنیا میں برتری کے مقام پر لوٹ آیا ہے، صدر پوتن
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک فوجی آمادگی اور دفاعی ٹیکنالوجی کے لحاظ سے دنیا میں برتری کے مقام پر دوبارہ لوٹ آیا ہے۔
-
روسی ہتھیار موثر اور قابل اطمینان ہیں، صدر پوتن
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۷روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کی نابودی نے پوری دنیا کے سامنے روسی ہتھیاروں کے موثر اور قابل اطمینان ہونے کو ثابت کردیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی، پوتن
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۰روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے ملک کی قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ علاقے اور خاص طور سے شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ بدستور جاری رہے گی۔
-
داعش اور طالبان کا جھگڑا خطرے کی گھنٹی ہے: روسی صدر
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین کا کہنا ہے کہ امریکا کی افغانستان میں موجودگی کے باوجود وہاں امن و امان کی صورت حال خراب ہے۔
-
روس کے صدر پوتین چوتھی بار صدارتی امیدوار
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۷روس کے صدارتی انتخابات مارچ2018میں ہوں گے اور تمام مبصرین کی رائے ایک ہی ہے کہ چوتھی بار بھی پوتین کی باری ہے۔
-
بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے پر روسی صدر کا انتباہ
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷روسی صدر ولادیمیر پوتن نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی حکام کی جانب سے اسرائیل کی ناکامی کا اعتراف
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم ایہود بارک نے شہر سوچی میں روس اور شام کے صدور کی ملاقات کو اسرائیل کی خارجہ پالیسی کی شکست کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی سوچی سے تہران واپسی
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی روس کے شہر سوچی میں ایران، روس اور ترکی کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کے بعد واپس تہران پہنچ گئے۔
-
پوتن اور اسد کی ملاقات
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱روس اور شام کے صدور نے شام میں سیاسی عمل کے آغاز کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران، روس اور آذربائیجان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران میں ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے صدور کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں دو طرفہ اور علاقائی مسائل میں تینوں ملکوں کے درمیان وسیع سمجھوتوں کا ذکر کیا اور کہا کہ ایران، روس اور آذربائیجان کا مقصد، تینوں ملکوں کی توانائیوں اور صلاحیتوں سے استفادہ اور زیادہ سے زیادہ اچھی ہمسائیگی کے ساتھ تعلقات کو قریب تر بنانا ہے۔