-
مظلوم یمنی ۔ پوسٹر
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶اگر ممکن ہوتا تو ہم یمنیوں کو ایک کے بجائے سو میزائل دیتے! (رہبر انقلاب اسلامی)
-
پردہ ایک نظر میں (۳) ۔ پوسٹر
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۲پردہ خواتین پر ویسے ہی فرض ہے جیسے دیگر تمام واجبات۔مگر یہ خیال رہے کہ خود کلام خدا کی روشنی میں پردہ محقق ہونے کے لئے مرد اور عورت دونوں کا کردار لازمی ہے اور عام تصور کے برخلاف پردہ محقق ہونے کے لئے مردوں کو بھی خاص ہدایات دی گئی ہیں۔
-
حجاب ایک نظر میں (۲) ۔ پوسٹر
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲پردہ خاتون کو غیر انسانی اور شہوانی نگاہوں کے مقابلے میں تحفظ عطا کرتا ہے۔با پردہ خاتون اپنے ساتھ مسموم نظروں کا بار گراں کھینچنے پر مجبور نہیں ہوتی اور خود کو محفوظ محسوس کرتی ہے!
-
ثانی زہرا (ع) کے القاب ۔ پوسٹر
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۸ثانی زہرا حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کی وفات بعض روایات کی بنیاد پر ۱۵ رجب سنہ ۶۲ ہجری میں ہوئی۔ (ماخوذ از:salehintehran.ir)
-
حجاب ایک نظر میں! ۔ پوسٹر
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۶ماخوذ از سائیبر گروپ برای ترویج حجاب۔ (hijab-poster.ir)
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو نام علی (ع) لینا بھی جرم ہوتا
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۸اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو حتی نام علی (علیہ السلام) لینا بھی جرم ہوتا اور عوام نہج البلاغہ کو اپنے گھروں میں چھپا کر رکھتے!
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج بڑی طاقتوں سے ٹکر لینے کی جرأت پیدا نہ ہوتی
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۵اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج ایک قوم کا رہبر اتنی قوت و شجاعت سے دنیا کی بڑی طاقتوں کے سامنے یہ موقف اختیار نہ کرتا کہ ہم انتقام لیں گے!
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج عریانیت و بے حیائی کا بول بالا ہوتا
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۸اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو جتنی تیزی سے ایرانی سینما اور فارسی فلمیں بے حیائی کی حد پار کر رہی تھیں، آج عریانیت میں ایران کا سینیما امریکی سینیما کا مقابلہ کر رہا ہوتا۔
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا! (8) ۔ پوسٹر
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸تو آج مظلوموں اور حریت پسندوں کی رہائی کی امید نہ ہوتی !
-
بٹ کوائن کی عالمی دہشتگردی
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۲بٹ کوائن کی وجہ سے عالمی سطح پر مالیاتی اداروں میں بے چینی پھیل گئی ہے اور وہ اسے اپنے خلاف ایک منظم سازش تصور کررہے ہیں