اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا! (8) ۔ پوسٹر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_revolution-i314603-اگر_اسلامی_انقلاب_نہ_ہوتا!_(8)_پوسٹر
تو آج مظلوموں اور حریت پسندوں کی رہائی کی امید نہ ہوتی !
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸ Asia/Tehran
  • اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا! (8) ۔ پوسٹر

تو آج مظلوموں اور حریت پسندوں کی رہائی کی امید نہ ہوتی !

عالم تشیع کے عظیم مرجع تقلید، روح خدا حضرت امام خمینی (رہ) کی قیادت میں کامیاب ہونے والے اسلامی انقلاب کی برکتیں دنیا بھر میں محسوس کی گئیں اور آج بھی ان برکتوں کا نزول و ظہور جاری ہے!