-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج بھی معترض عوام نمک کے دریا میں غرق ہو رہے ہوتے
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۲اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو حکومت، اعتراض کرنے والوں کو نمک کے دریا میں غرق کر رہی ہوتی۔
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج ایران میں ان پڑھ لوگوں کی تعداد زیادہ ہوتی
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۷اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو اب تک ملک کے آدھے سے زیادہ عوام جاہل اور ان پڑھ ہوتے!
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج ملک ایران تقسیم ہو چکا ہوتا
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۴اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو ممکن تھا کہ ہم شہر تہران کو ملک تہران خطاب کرتے، جب بھی ہم کو دھمکی دیتے تو ہم کو اپنا ایک حصہ بخشنا پڑتا.
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج سامراج کے سامنے سر جھکا ہوتا
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۴تو بادشاہ ایران کو مغرب کے سامنے سر تعظیم خم کئے دیکھتے مگر اعتراض کی جرآت نہ ہوتی !!!
-
نشہ ایک انسان نہیں بلکہ پورے خاندان کی موت ہے
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۱ایک انسان نہیں بلکہ پورے خاندان کی موت ہے
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج حقیقی اسلام ہی ناپید ہو ہوچکا ہوتا!
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۱عالم تشیع کے عظیم مرجع تقلید، روح خدا حضرت امام خمینی (رہ) کی قیادت میں کامیاب ہونے والے اسلامی انقلاب کی برکتیں دنیا بھر میں محسوس کی گئیں اور آج بھی ان برکتوں کا نزول و ظہور جاری ہے!
-
وطن کی راہ میں! ۔ پوسٹر
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴ایک ہفتہ قبل حادثہ کا شکار ہونے والا ایران کا تیل بردار بحری جہاز ’’سانچی‘‘ گزشتہ روز غرق ہو گیا جس کے بعد کشتی پر سوار سبھی کارکنوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی گئی۔رہبر انقلاب نے اس موقع پر تعزیتی پیغام دیا ہے۔ (گرافک: khamenei.ir)
-
نیک اخلاق سے لوگوں کو اپنا گرویدہ بنائیں! ۔ پوسٹر
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۸قول معصوم کی روشنی میں رہبر انقلاب اسلامی کے چند اہم جملے۔
-
اسرائیلی ظلم و جبر کی کوئی حد نہیں! ۔ پوسٹر
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸جمعے کے روز اسرائیلی فوجیوں کی دہشتگردی کا نشانہ بن کر جام شہادت نوش کرنے والے معذور فلسطینی جوان شہید ابراہیم ابو ثریا کی تصویر استعمال کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی کی آفیشل ویب سائٹ کی تیار کردہ ایک گرافک ملاحظہ ہو۔یہ جوان شہید جو چند سال قبل اسرائیلیوں کی گولہ باری کے نتیجہ میں اپنی دونوں ٹانگیں گنوا چکا تھا،گزشتہ جمعے کو اسرائیل مخالف مظاہرے کے دوران صیہونی گولی کا نشانہ بنا۔
-
صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا! ۔ پوسٹر
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۸عالم ہستی میں موجود حقائق میں سے ایک یہ ہے کہ صدقہ دینے سے مال میں کمی نہیں ہوتی اور روایات معصومین علیہم السلام یہ بتاتی ہیں کہ تنگدستی میں صدقہ دینے سے نہ صرف مال کم نہیں ہوتا بلکہ رزق و روزی میں اضافہ ہوتا ہے!