-
سنہ ۲۰۴۰ کے وانٹڈ مجرم! ۔ پوسٹر
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۱اب سے قریب دو سال قبل ۹ ستمبر ۲۰۱۵ کو رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا تھا کہ آئندہ پچیس سال کے اندر اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا اور اس نام سے روئے زمین پر کسی حکومت یا ریاست کا وجود نہ ہوگا۔ رہبر انقلاب کے اس بیان کے بعد شیراز کے ایک ہونہار گرافسٹ علی قاسمی نے یہ گرافک تیار کی تھی جو آجکل کی مناسبت کے پیش نظر قارئین و ناظرین کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے۔
-
تفرقہ یعنی موت! ۔ پوسٹر
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷۱۲ سے ۱۷ ربیع الاول کو ’’ہفتۂ وحدت‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔اس مناسبت پر تمام امت اسلامیہ کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید کرتے ہیں کہ روز بروز امت محمدی (ص) کے اتحاد و اتفاق میں اضافہ ہو۔امت اگر نااتفاقی اور تفرقہ کا شکار ہو جائے تو پھر اسکا مقدر موت ہوا کرتی ہے!
-
یومِ بعثت یومِ عظیم | 27 رجب المرجب۔ پوسٹر
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸اس کائنات میں خداوندمتعال کی مقدس ذات کے سوا رسول اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بڑی کوئی ہستی ہے نہ اُن کی بعثت سے بڑا کوئی واقعہ ہے۔ اُن کی بعثت رسولِ خاتم، عالمِ امکان کی سب سے بڑی شخصیت اور عظیم الہی قوانین کی بعثت ہے۔ یہ واقعہ ایک ایسے دن رونما ہوا کہ اس جیسا دن ازل سے ابد تک آیا ہے نہ کبھی آئے گا۔ امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ 11 جون 1980
-
توبہ / پوسٹر
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۳ماہ رجب، ماہ خدا، ماہ دعا۔۔۔!