Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵ Asia/Tehran
  • فرانس اور ڈنمارک میں فلسطین کے حق میں زبردست مظاہرے

فرانس اور ڈنمارک میں سینکڑوں انسانی حقوق کے کارکنان اور شہریوں نے مظاہرے کرتے ہوئے فلسطینیوں کی نسل کشی اور غزہ پر فاقہ کشی مسلط کرنے کی شدید مذمت کی۔

سحرنیوز/دنیا: موصولہ رپورٹ کے مطابق فرانس میں انسانی حقوق کے سینکڑوں کارکنان اور شہریوں نے مظاہرے کرتے ہوئے فلسطینیوں کی نسل کشی اور غزہ پر فاقہ کشی مسلط کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے درجنوں رہاوشیوں نے بھی اسرائیلی حکومت کی ناکہ بندی کی پالیسیوں اور غزہ کے عوام کو منظم طریقے سے بھوکا مارنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ 

ٹیگس