SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

پولیس

  • پاکستان: محرم الحرام میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، دفعہ 144 نافد

    پاکستان: محرم الحرام میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، دفعہ 144 نافد

    Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲

    پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کی وجہ سے محرم الحرام میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور 9 اور 10 محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔

  • پاکستان: خودکش دھماکہ اور فائرنگ 16 افراد جاں بحق و زخمی

    پاکستان: خودکش دھماکہ اور فائرنگ 16 افراد جاں بحق و زخمی

    Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱

    پاکستان کے صوبے خیبر پختون خوا میں خودکش دھماکے اور فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

  • کشمیر: آپریشن میں دوعسکریت پسند جاں بحق

    کشمیر: آپریشن میں دوعسکریت پسند جاں بحق

    Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے کپواڑہ سیکٹر پر ایک آپریشن میں دو عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔

  • تل ابیب کی سڑکیں بند،150 صیہونی ریزرو فورسز کے اہلکار خدمات سے دستبردار

    تل ابیب کی سڑکیں بند،150 صیہونی ریزرو فورسز کے اہلکار خدمات سے دستبردار

    Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳

    صیہونی مظاہرین نے عدلیہ سے متعلق نیتن یاہو کے بل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تل ابیب کی سڑکیں بند کردیں۔

  • عمران خان کے خلاف ان کے پرنسپل سیکریٹری کے ہوش ربا انکشافات

    عمران خان کے خلاف ان کے پرنسپل سیکریٹری کے ہوش ربا انکشافات

    Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹

    پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے 164 کے تحت بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔

  • ہندوستان: اندوہناک حادثہ، 15 افراد ہلاک

    ہندوستان: اندوہناک حادثہ، 15 افراد ہلاک

    Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶

    اتراکھنڈ میں نمامی گنگے پروجیکٹ کے مقام پر اندوہناک حادثہ میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔

  • گلگت بلتستان: سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی، 17 جاں بحق و زخمی

    گلگت بلتستان: سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی، 17 جاں بحق و زخمی

    Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸

    گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

  • محرم الحرام میں امن عامہ برقرار رکھنے پراتحاد بین المسلمین کمیٹی کی تاکید

    محرم الحرام میں امن عامہ برقرار رکھنے پراتحاد بین المسلمین کمیٹی کی تاکید

    Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹

    پاکستان میں جہاں حکومت محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر رہی ہے وہیں اتحاد بین المسلمین کمیٹی نے امن عامہ برقرار رکھنے پرتاکید کی ہے۔

  • امریکہ میں پہلی ششماہی کے دوران ریکارڈ توڑ قتل عام

    امریکہ میں پہلی ششماہی کے دوران ریکارڈ توڑ قتل عام

    Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲

    امریکہ میں سال 2023 کی پہلی ششماہی کوسال 2006 کے بعد ہلاکتوں کے حوالے سے مہلک ترین قرار دیا جا سکتا ہے۔

  • دہلی میں دردناک حادثہ، پانی میں ڈوب کر تین بچوں کی موت، جمنا ندی کی سطح کم ہونی شروع

    دہلی میں دردناک حادثہ، پانی میں ڈوب کر تین بچوں کی موت، جمنا ندی کی سطح کم ہونی شروع

    Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۸

    شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ دہلی میں گہرے پانی میں ڈوب کر تین بچوں کی دردناک موت ہوگئی۔

Show More

خاص خبریں

  • صیونی مراکز پر یمنی مسلح افواج کے میزائل حملے + ویڈیو
    صیونی مراکز پر یمنی مسلح افواج کے میزائل حملے + ویڈیو
    ۰ second ago
  • بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت کو منہ توڑ جواب ملا؛ ایران کے اسپیکر
  • ہندوستان: دہلی اور اس کے اطراف میں زلزلہ
  • Video | ہندوستان: گجرات پل حادثہ، 13 افراد ہلاک + ویڈیو
  • اگر دشمن نے نئی حماقت کی تو حیران کن جواب دیا جائے گا؛ جنرل فدوی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS