-
فرانس کے صدر میکرون کو ان کا تحفہ مل گیا، قیمتی تحفہ کیا تھا؟
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴فرانس کے صدر میکرون نے اپنا تحفہ وصول کیا۔
-
پاکستان: تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، داعش کے 10 دہشتگرد گرفتار
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پشاور میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
-
عمران خان سے تفتیش کا عمل شروع
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے ڈی آئی جی آفس میں بیان ریکارڈ کرا دیا۔
-
زاہدان تھانے پر حملہ کرنے والے تمام دہشتگرد ہلاک
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲زاہدان کے تھانے پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی ہلاکت کے بعد حالات معمول پر آ گئے۔
-
ہندوستان: مغربی بنگال میں پنچایتی انتخابات کیلئے ووٹنگ، پر تشدد واقعات میں 4 افراد ہلاک
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵مغربی بنگال میں نامعلوم شرپسندوں نے مبینہ طور پر بوتھ 6/130، بارویتا پرائمری اسکول میں توڑ پھوڑ کی ہے۔
-
امریکہ میں خونی تعطیل کا دن 10 افراد ہلاک 38 زخمی
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲امریکہ میں فائرنگ کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ ترین واقعات میں 50 کے قریب افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکہ: فلاڈیلفیا میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۸امریکہ کے شہر فلاڈیلفیا میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
فرانس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ جاری، 202 عمارتیں اور کاریں نذر آتش
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
روس اور یوکرین کی جنگ میں مزید ہلاکتیں
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۴یوکرین کے مشرقی شہر کراماتورسک میں گزشتہ شام روسی میزائل حملے میں مرنے والوں کی تعداد 10 ہو گئی جب کہ ملبے سے چوتھے بچے سمیت دو مزید لاشیں نکال لی گئیں۔
-
پولیس کے ہاتھوں فرانسیسی نوجوان کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہرے
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵فرانس میں پولیس کی جانب سے نوجوان کو گولی مارنے کے بعد ملک بھر میں پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔