• امریکی شہر مینیا پولس،جورج فلوئڈ سے پہلے اور اسکے بعد

    امریکی شہر مینیا پولس،جورج فلوئڈ سے پہلے اور اسکے بعد

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲

    امریکی ریاست مینے سوٹا کا شہر مینیا پولس جہاں پچیس مئی کو ایک نسل پرست سفید فام پولیس افسر نے ایک سیاہ فام شہری جورج فلوئڈ کو گلا گھونٹ کر قتل کر ڈالا تھا۔ اس ہولناک قتل کے بعد ملک میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف عوام کا غصہ پھوٹ پڑا جو اب ایک تحریک کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ مینیا پولس کے شہر میں بھی مظاہروں کے دوران بڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ اور آتش زدگی کے واقعات پیش آئے جس کے بعد اس شہر کی شکل کافی بدل گئی۔

  • تشدد کو باقی رکھتے ہوئے امریکی پولیس نظام میں اصلاحات کی کوشش

    تشدد کو باقی رکھتے ہوئے امریکی پولیس نظام میں اصلاحات کی کوشش

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸

    امریکی صدر نے نسل پرستی کے خلاف جاری ملک گیر مظاہروں کے دوران پولیس نظام میں اصلاحات کے فرمان پر دستخط کر دئے ہیں۔

  • مظاہرین کے خلاف شوکر کا استعمال، امریکی پولیس کے معمولات میں شامل

    مظاہرین کے خلاف شوکر کا استعمال، امریکی پولیس کے معمولات میں شامل

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱

    امریکی پولیس نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف ربر کی گولیوں، مرچ اسپرے، آنسو گیس اور دیگر ہتھیاروں کے ساتھ ہی مہلک ہتھیار الیکٹرک پستول یا شوکر بھی استعمال کر رہے ہیں۔

  • کشمیرمیں مزید 3 عسکریت پسند جاں بحق

    کشمیرمیں مزید 3 عسکریت پسند جاں بحق

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں کے ترکہ وانگام میں آج منگل کی علی الصبح ہونے والے ایک مسلح تصادم میں 3 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔

  • اب امریکی پولیس کے کرتوت سامنے آر ہے ہیں!

    اب امریکی پولیس کے کرتوت سامنے آر ہے ہیں!

    Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱

    جب سے امریکہ اور اسکے بعد دنیا کے دیگر ممالک میں نسل پرستی کے خلاف تحریک کا آغاز ہوا ہے، تب سے آئے دن سیاہ فاموں کے خلاف امریکی پولیس کے ذریعہ روا رکھے گئے ظلم و تشدد کی ویڈیوز سامنے آتی رہتی ہیں جن سے انسانی حقوق اور مساوات کے کھوکلے نعرے لگانے والے امریکہ کی قلعی اچھی طرح کھل گئی ہے۔

  • لندن میں پریس ٹی وی کے رپورٹر پر نسل پرستوں کا حملہ

    لندن میں پریس ٹی وی کے رپورٹر پر نسل پرستوں کا حملہ

    Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰

    گزشتہ روز لندن میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران پریس ٹی کے رپورٹر رابرٹ اینلاکش پر بھی بعض نسل پرستوں نے حملہ کیا۔

  • ایک اور سیاہ فام کے قتل کے بعد ایٹلانٹا پولیس چیف نے استعفیٰ دیا

    ایک اور سیاہ فام کے قتل کے بعد ایٹلانٹا پولیس چیف نے استعفیٰ دیا

    Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۲

    ایٹلانٹا (Atlanta) پولیس کی چیف اریکا شیلدز نے آج اتوار کی صبح اس شہر کی پولیس کے ہاتھوں 27 سالہ سیاہ فام نوجوان کے قتل کے بعد اپنے عہدے سے استعفا دے دیا۔

  • ٹرمپ نے امریکی پولیس کے تشدد کی حمایت کی

    ٹرمپ نے امریکی پولیس کے تشدد کی حمایت کی

    Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹

    امریکی صدر ٹرمپ نےایک بار پھر پولیس کی وحشیگری کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پولیس ملزموں کے خلاف ضرورت پڑنے پر گھٹنے سے گردن دبانے کا اقدام کر سکتی ہے۔

  • امریکہ میں ایک اور سیاہ فام باشندے کا قتل

    امریکہ میں ایک اور سیاہ فام باشندے کا قتل

    Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵

    امریکہ سمیت عالمی سطح پر سفید فام امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام امریکی باشندے جارج فلوئڈ کے بہیمانہ قتل کے بعد ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام امریکی باشندے کو قتل کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

  • نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکیوں پر پولیس کی فائرنگ، متعدد زخمی

    نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکیوں پر پولیس کی فائرنگ، متعدد زخمی

    Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵

    امریکا کے مختلف شہروں نسل پرستی کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں اس دوران نیویارک کے علاقے بروکلین میں پولیس نے مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔