-
عراق میں 3 داعشیوں کو پھانسی ملی، 25 ہزار سے زیادہ کو سزا سنائی جا چکی ہے
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵عراق میں دہشتگردانہ حملوں میں ملوث داعش کے تین عناصر کو پھانسی دے دی گئی۔
-
سعودی عرب نے ایک اور بچے کو پھانسی دی، انسانی حقوق تنظیموں کی سخت تنقید
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲ہیومن رائٹس واچ سمیت انسانی حقوق کی مختلف تنظیموں اور قانونی اداروں نے سعودی عرب میں بچوں کو سزائے موت دیئے جانے پر شدید تنقید کی ہے۔
-
سعودی عرب میں قطیف سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو پھانسی دیدی گئی
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶سعودی عرب کے شیعہ رہائشی والے علاقے قطیف میں کئی سال سے جیل کی صعوبتیں برداشت کرنے والے نوجوان کو پھانسی دیدی گئی۔
-
چالیس سے زیادہ سعودی قیدیوں کے خلاف سزائے موت کے احکامات
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱سعودی عرب کی جیلوں میں قید اکتالیس سے زیادہ قیدیوں کو سزائے موت کا ظالمانہ حکم جاری کردیا گیا ہے۔
-
میانمار میں 16 افراد کو پھانسی کی سزا 2 ہزار مظاہرین کی جیلوں سے رہائی
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶میانمار میں 16 افراد کو پھانسی کی سزا ہوئی تاہم حکومت نے 2 ہزار مظاہرین کو جیلوں سے رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
کابل یونیورسٹی حملے کے ماسٹر مائنڈ کو سزائے موت کا حکم
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸افغانستان کی سپریم کورٹ نے کابل یونیورسٹی پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث ایک اہم مجرم کو موت کی سزا سنائی ہے۔
-
داعشی دہشت گردوں کو سولی پر چڑھا دیا گیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸عراق میں سنہ 2018 کے بعد پہلی بار بیک وقت 21 داعشی دہشت گردوں کو پھانسی کی سزا دیدی گئی۔
-
ایرانی عدلیہ اعتراضات اور فسادات میں فرق کی قائل ہے: چیف جسٹس
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۰ایرانی عدالیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمنوں کی تشہیراتی ہنگامہ آرائی اور پروپیگنڈوں کا ایران کی عدالتی کارروائی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا اور ایران کے عدالتی نظام کے فیصلے قانون و شریعت کی بنیاد پر کئے جاتے ہیں۔
-
آل خلیفہ نے حکومت مخالف نوجوانوں کو سزائے موت سنائی
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱حسین امیر عبداللہیان نے بحرینی حکومت مخالف دو نوجوانوں کی سزائے موت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے سائے میں دو بحرینی نوجوانوں کی سزائے موت اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومتِ بحرین اور عوام کے درمیان گہرا شگاف پیدا ہو گیا ہے۔
-
بحرین میں سرکوبی کا سلسلہ جاری نوجوانوں کو سزائے موت کا حکم
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵آل خلیفہ کی نمائشی عدالت نے آج بروز پیر ایک بحرینی نوجوان اور ایک سیاستدان کو دی جانے والی موت کی سزا کی تائید کی۔