-
آٹھ فلسطینی کھلاڑیوں کی پیرس اولمپیک میں شرکت
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹پیرس اولمپک گیمز میں 8 فلسطینی کھلاڑی شرکت کریں گے اور غزہ میں مزاحمت اور امید کا پیغام دنیا تک پہنچائیں گے۔
-
دنیا صیہونی حکومت کا پیرس اولمپکس سے بائیکاٹ کرے: ایرانی رکن پارلیمنٹ
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹ایک ایرانی رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک کو امتیازی سلوک اور ناانصافی ترک کر کے صیہونی حکومت کے ساتھ سنجیدگی سے نمٹنا چاہیے۔
-
پیرس: نسل پرستی اور فاشیزم کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸فرانس اور اردن کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر نسل پرستی اور فاشیزم کے خلاف اور غزہ پٹی کے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ و برطانیہ کے الزامات بے بنیاد: اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے بحیرۂ احمر اور یمن کی صورت حال کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ و برطانیہ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
دنیا کے کئی ممالک میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۳دنیا کے مختلف ملکوں کےعوام نے ایک بار پھر مظاہرے کرکے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
حماس اور اسرائیل کے مابین قیدیوں کے تبادلے کیلئے پیرس میں مذاکرات، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷حماس نے کہا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے لئے آج پیرس میں نئے مذاکرات کا آغاز ہوگا۔
-
ہندوستان: امریکہ کا انکار، فرانس کا اقرار
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰ہندوستان کے آئندہ ماہ منقعد ہونے والی یوم جمہوریہ کی تقریب میں امریکہ کے انکار کے بعد اب فرانس نے تقریب میں شرکت کا اقرار کرلیا ہے۔
-
فرانس: پیرس میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷فرانس کے ہزاروں کی تعداد میں عوام نے دارالحکومت پیرس میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
صیہونیوں کے خلاف یورپ میں مظاہرے جاری
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹پیرس، میلان اور کوپن ہیگن سمیت یورپ کے کئی شہروں میں صیہونی حکومت کی غزہ پر مسلسل بمباری کے خلاف ہزاروں افراد فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔
-
پیرس کے ایک میٹرو اسٹیشن پر ہنگامہ، اچانک عورت چلائی 'خود کو اڑا لوں گی'، پولیس نے سرعام ماری گولی
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ایک میٹرو اسٹیشن پر آج اس وقت ہنگامہ ہوگیا جب ایک عورت نے اچانک چلانا شروع کردیا کہ میں خود کو بم سے اڑا لوں گی۔