-
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کے قریب فائرنگ، لاک ڈاؤن نافذ
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۰امریکی وزارت دفاع پینٹاگون میں میٹرو اسٹیشن کے قریب فائرنگ کے واقعے کے بعد لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
قطر میں امریکی فضائیہ کا کمانڈر ہلاک
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۰امریکہ نے ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ امریکی فضائیہ کا ایک کمانڈر قطر کے العدید ایر بیس میں ہلاک ہوا۔
-
امریکہ کا افغانستان سے فوجی انخلا سے پیدا ہونے والے خطرے پر انتباہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸افغانستان میں برسوں کی فوجی موجودگی کے بعد جو قیام امن کی غرض سے اور دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے بہانے سے جاری رہی ہے، پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان سے فوجی انخلا کی صورت میں دہشت گرد عناصر دو سال کے اندر مغرب کے خلاف حملوں کے لئے آمادہ ہو جائیں گے۔
-
افغانستان میں فضائی حملے شروع کرنے کا فیصلہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۲امریکی حکومت افغانستان میں اپنے فضائی حملے پھر شروع کرے گی۔
-
یمن کی جوابی کارروائي پر امریکہ کو درد ... پنٹاگون نے حملے روکنے کی اپیل کی
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴پنٹاگون کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ پوری سنجیدگی کے ساتھ سعودی عرب کی حمایت اور اس کے دفاع کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
-
نہر سوئز کی بندش، امریکہ کی پریشانیوں میں اضافہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۸نہر سوئز کی بندش پر امریکی وزارت جنگ پنٹاگون کو پریشانی لاحق ہوگئی ہے۔
-
امریکی کانگریس پر لشکر کشی کا نقصان
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۵امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے نئے صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کی سیکورٹی پر تقریبا چار سو اڑتیس ملین ڈالر کے اخراجات آئے ہیں۔
-
ایس 400 کی خریداری کو لے کر انقرہ اور واشنگٹن میں کشیدگی برقرار
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے ایک بار پھر انقرہ کو ایس ۴۰۰ کی خریداری اور اسے استعمال کرنے کے حوالے سے خبردار کیا ہے۔
-
جنگی جرائم کا سامنا کرنے کے لئے آل سعود کو تنہا کرنے کا فیصلہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱امریکی صدر جوبائیڈن کی وزارت جنگ نے ایک بار پھر دعوا کیا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کا ساتھ نہیں دیا جائے گا۔
-
ایران پر الزام تراشیوں کے ساتھ پینٹاگون ترجمان نے اپنا کام شروع کیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰امریکی وزارت جنگ کے نئے ترجمان نے اپنی پہلی پریس کانفرنس کا آغاز ایران کے خلاف الزام تراشیوں سے کیا۔