-
سپاہ پاسداران کی طرف سے عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈ نے ایران کی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی چیپمین شپ جیت کر آپ نے دنیا کو دکھا دیا کہ "ہم جو چاہیں کرسکتے ہیں۔"
-
ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم عالمی چیمپین
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵ایران کی انڈر 17 والی بال قومی ٹیم نے عالمی مقابلوں میں فرانس کو شکست دیکر ورلڈ چیمپین شپ اپنے نام کرلی۔
-
عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۶عالمی فری اسٹائل کُشتی میں ایرانی پہلوان ابوالفضل رحمانی نے 92 کلو وزن کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
سِٹنگ والیبال عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی ٹیم کو صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان کی مبارک باد
Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۱صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایک پیغام میں ایرانی مَردوں کی قومی سِٹنگ والیبال ٹیم کو عالمی چیمپین شپ جیتنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایران کی گریکو رومن کشتی ٹیم کو 2025 کی بہترین کشتی ٹیم کا اعزاز
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶عالمی کشتی فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی قومی گریکو رومن کشتی ٹیم کو سال 2025 کی بہترین ٹیم منتخب کیا گیا ہے۔
-
چیمپئنز -9
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/10
-
چیمپئنز -18
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/09
-
چیمپئنز -17
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/08
-
چیمپئنز -16
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/07
-
ایرانی نوجوانوں کی تائیکوانڈو ٹیم نے عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ جیت لی
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶ایرانی نوجوان لڑکوں کی ٹیم نے تین طلائی تمغے، ایک چاندی کا تمغہ اور دو کانسی کے تمغے جیت کر پہلی انڈر ٹوئنٹی ون عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ جیت لی ہے۔