-
امریکی حکومت کا دوہرا معیار بے نقاب
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰چین کا کہنا ہے کہ نسلی اقلیتوں کے خلاف نسل پرستی اور امریکہ کی موجودہ صورتحال امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس تشدد کے مسائل کی شدت کی عکاسی کرتی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا سونامی جاری
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں دنیا بھر میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
یورپی یونین نے کیا امریکہ سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۲یوپی یونین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ عالمی ادارہ صحت سے نکلنے کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔
-
نسل پرستی کے خلاف پورے امریکا میں مظاہرے، عالمی سطح پر مذمتوں کا سلسلہ جاری
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۳پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف امریکہ بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور لوگ پولیس کے نسل پرستانہ اور تشدد آمیز رویئے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
-
چینی طلبہ کے ویزے منسوخ، امریکی حکومت کے فیصلے سے چین ناراض
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۹امریکا کی جانب سے چینی طلبہ کے ویزے منسوخ کرنے پر بیجنگ نے اس کی کھل کر مخالفت کی ہے۔
-
چین کے ساتھ کشیدگی دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: ہندوستانی وزیر دفاع
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۱ہندوستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کا ملک چین کے ساتھ جاری سرحدی کشیدگی دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ہندوستان کے بعد اب چین نے بھی امریکی درخواست کو ٹھکرایا
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴چین نے امریکی صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ اور نئی دہلی کو اپنے سرحدی اختلافات کے سلسلے میں امریکہ کی ثالثی کی ضرورت نہیں ہے.
-
غیر ملکی شہریوں کی چین آمد کا سلسلہ شروع
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹کورونا کا خطرہ کم ہونے کے بعد غیر ملکی شہریوں کا پہلا گروپ چین پہنچ گیا ہے۔
-
چین کے مسئلے پر امریکا کے خلاف کھڑا ہو گیا کیوبا
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۳تائیوان سمیت چین کے تمام داخلی امور میں امریکا کی مداخلت کو کیوبا نے غلط قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان نے امریکی پیشکش ٹھکرا دی
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵ہندوستان نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع پر امریکی صدر کی ثالثی کی پیشکش مسترد کردی ہے۔