-
دنیا بھر میں کورونا سے صورتحال بدتر، ہلاکتیں 3 لاکھ کے قریب
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰دنیا بھر میں کورونا سے صورتحال دن بدن بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 92 ہزار 800 سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
امریکی صدر نے پھر کیا چین پر لفظی حملہ
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر کورونا ویکسین کی تیاری سے متعلق معلومات چرانے کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔ ٹرمپ بعد ازاں دو خاتون صحافیوں سے الجھ پڑے اور اپنی پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر نکل گئے۔
-
ووہان میں کورونا نے پھر سراٹھایا, چینی حکام پریشان
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹ووہان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے متعدد کیس سامنے آئے ہیں جس کی وجہ سے چینی حکام پریشان ہو گئے۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۴ہندوستان اور چین کی بارڈر سیکورٹی فورس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں متعدد فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکہ بے بنیاد الزامات سے باز رہے: چین
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷چین کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کورونا وائرس کے بارے میں بیجنگ کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کے بار بار کے دعوؤں پر اپنے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا قہرجاری، لاکھوں افراد ہلاک و متاثر
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸دنیا بھر میں کورونا کا زور نہ فقط برقرار ہے بلکہ کورونا وبا کا قہرمسلسل بڑھتا جا رہا ہے اور اس نے اب تک لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردیئے ہیں۔
-
پوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲پوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں ہے اور اس ظالم وبا کا قہرمسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔
-
امریکی فوجی نقل و حرکت پر چین کا سخت انتباہ
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۲چین کی وزارت خارجہ نے خطے میں فوجی نقل و حرکت کی بابت واشنگٹن کو سخت خبر دار کیا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس کے رخ میں تبدیلی، کیا امریکا، چین کے ردعمل سے ڈر گيا؟
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸امریکا کے اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ دانستہ طور پر نہیں ہوا ہے۔
-
امریکہ و برطانیہ کا دعویٰ، کورونا ویکسین تیار کرنے والے مراکز پر سائیبر حملہ
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۲دنیا میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں سرفہرست دو ملکوں امریکہ اور برطانیہ نے دعوی کیا ہے کہ کورونا ویکسین کی تیاری میں مصروف ان کے اہم مراکز پر دشمن ملکوں کی جانب سے سائبر حملے کیے گئے ہیں۔